More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
صنعت کی دو قسمیں ہیں
Choose an answer
تعمیراتی، حیاتیاتی
استخراجی، حیاتیاتی
ابتدائی، ثانوی
تعمیراتی، کارخانہ سازی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک منظم دفتر کی بدولت کاروبار
Choose an answer
وسیع ہوتا ہے
سکڑ کاتا ہے
اسی حالت میں رہتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
تھوک فروش مال خریدتا ہے
Choose an answer
مناسب مقدار میں
کثیر مقدار میں
قلیل مقدار میں
خرید و فروخت ہی نہیں کرتا
Previous
Skip
Next
Question # 4
اشتہار بازی ہر
Choose an answer
بھاری رقم خرچ ہوتی ہے
بہت کم رقم خرچ ہوتی ہے
مناسب رقم خرچ ہوتی ہے
رقم خرچ نہیں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
کاروباری خط میں اختتامیہ کلمات کے بعد لکھے جاتے ہیں
Choose an answer
دستخط
القاب و آداب
عنوان
مکتوب الیہ کا نام پتہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سی کمپنی عوام کو حصص جاری کرتی ہے
Choose an answer
منشوری کمپنی
پبلک لمیٹڈ کمپنی
پرائیوٹ کمپنی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
درآمدی تجارت سے ملکی مصنوعات کی طلب
Choose an answer
کم ہوجاتی ہے
بڑھ جاتی ہے
معمول کے مطابق رہتی ہے
کم بھی ہو سکتی ہے اور زیادہ بھی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹائپ رائٹر
Choose an answer
نقول تیار کرنے والی مشینیں
جسابی مشینیں
مواصلاتی مشینیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
سرکاری خط کو ہمیشہ
Choose an answer
پیراگرافوں کی شکل میں ہونا چاہئے
جملوں میں ہونا چاہئے
لفظوں میں ہونا چاہئے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
محدود فرائضوالے تھوک فروش اقسام ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 11
مشترکہ سرمائے کی کمپنی میں حصہ داروں کی ذمہ داری
Choose an answer
محدود
غیر محدود
نہیں ہوتی
تینوں صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ملکی تجارت میں نہیں ہوتی
Choose an answer
ٹیکس میں بچت
غیر ملکی کرنسی
قیمتوں میں استحکام
مصارف پیدائش
Previous
Skip
Next
Question # 13
درآمدت و برآمدت
Choose an answer
ملکی تجارت کی دو اقسام ہیں
غیر ملکی تجات کی دو اقسام ہیں
صوبائی تجارت کی دو اقسام ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
لیٹر آف کریڈٹ کھولا جاتا ہے
Choose an answer
درآمدکنندہ کی درخواست پر
برآمد کنندہ کی درخواست پر
حکومت کے درخواست پر
ان میں کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
بل آف انٹری میں مال کی درج ہوتی ہے
Choose an answer
مقدار اور مالیت
بیمہ کی رقم
معیار اور قسم
ان میں کی کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
شعبہ داری سٹور میں تمام شعبے واقع ہوتے ہیں
Choose an answer
چار عمارتوں میں
دو عمارتوں میں
ایک ہی عمارت میں
کئی عمارتوں میں
Previous
Skip
Next
Back