More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
صنعت کی دو قسمیں ہیں
Choose an answer
تعمیراتی، حیاتیاتی
استخراجی، حیاتیاتی
ابتدائی، ثانوی
تعمیراتی، کارخانہ سازی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ذرائع نقل و حمل کی بدولت اشیاء کی پیدائش ممکن ہوتی ہے
Choose an answer
بڑے پیمانے پر
چھوٹے پیمانے پر
درمیانے پیمانے پر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کمپنی کا ناظم بن سکتا ہے
Choose an answer
نا بالغ
مصنوعی شخص
قرض خواہ کا نمائندہ
دیوالیہ شخص
Previous
Skip
Next
Question # 4
دفتر کو کاروبار میں وہی اہمیت حاصل ہے جو کہ سپرنگ کو گھڑی میں. یہ تحریر کس کی ہے
Choose an answer
پروفیسر آر سی ڈیوس
پروفیسر ڈکسی
پروفیسر البرٹ
پروفیسر کینز
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایوان صنعت و تجارت کے اراکین کی اقسام ہیں
Choose an answer
چار
پانچ
چھ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 6
انجمن امداد باہمی کا سرمایہ کون فراہم کرتا ہے
Choose an answer
حکومت
ممبران
بنک
ان میں کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
تھوک فروش کا مجموعی منافع
Choose an answer
کم ہوتا ہے
زیادہ ہوتا ہے
مناسب ہوتا ہے
کچھ بھی نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 8
پبلک لمٹیڈ کمپنی میں زیادہ سے زیادی افراد
Choose an answer
پینتیس (35) ہوتے ہیں
پچاس (50) ہوتے ہیں
لا محدود ہوتے ہیں
بیس (20) ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کونسے ذرائع آمدورفت کے ذریعے ہم زیادہ سامان بھجواسکتے ہیں
Choose an answer
ریلوے
ٹرک
ہوائی جہاز
ویگن
Previous
Skip
Next
Question # 10
تھوک فروشی کی خدمات ہیں
Choose an answer
کارخانہ دارکے لئے
پرچون فروش کے لئے
معاشرے کے لئے
تینوں کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 11
پبلک لمیٹڈ کمپنی کس کی فہرست میں شامل ہوتی ہے
Choose an answer
بزنس سنٹر کی
کسٹم حکام کی
سٹاک ایکسچینج کی
چیمبر آف کامرس کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
بین الاقوامی تجارت کا وجود مرہون منت ہے
Choose an answer
زرعی ترقی کا
صنعتی ترقی کا
ذرائع آمدورفت کا
ذخیرہ اندوزی کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
عوامی گودام اور بانڈڈ گوداموں کی رسید کو استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
کفالت کے طور پر
کاروبار کے طور پر
ذمہ داری کے طور پر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
کامرس اور کاروبار
Choose an answer
کامرس سے کاروبار کا مفہوم وسیع ہے
کاروبار سے کامرس کا مفہوم وسیع ہے
کامرس اور کاروبار کا مفہوم ایک ہی ہے
دونوں کا مفہوم ایک دوسرے سے وسیع ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
مشینوب کی بدولت دفتر کا کام
Choose an answer
آسان ہو جاتا ہے
مشکل ہو جاتا ہے
اسی طرح چلتا رہتا ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
ملکی تجارت کی اقسام
Choose an answer
درآمدی و برآمدی تجارت
تھوک فروشی اور درآمدی تجارت
تھوک فروشی و پرچون فروشی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Back