More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسٹم حکام سے مال کے معائنے کی درخواست کہلاتی ہے
Choose an answer
بل آف سائٹ
بل آف انٹری
کسٹم کا اجازت نامہ
دستاویزات کی ترسیل
Previous
Skip
Next
Question # 2
گودام کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
چھ
سات
تین
دو
Previous
Skip
Next
Question # 3
ملٹی ممبرز پرائیوٹ کمپنی میں زیادہ سے زیادہ حصہ داروں کی تعداد
Choose an answer
دس
پچاس
کوئی حد نہیں
بیس
Previous
Skip
Next
Question # 4
کامرس ایک شعبہ ہے
Choose an answer
صنعت کا
تجارت کا
کاروبار کا
زراعت کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہر قسم کے مال کی خرید و فروخت کرنے والا ایجنٹ
Choose an answer
کمیشن ایجنٹ
انڈررائٹرر
بروکر
برآمدی ایجنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
خوانچہ فروش کام کرتے ہیں
Choose an answer
ایک جگہ پر کام
گلی محلوں میں کام
درمیانے پیمانے پر
بڑے پیمانے پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
انجمن امداد باہمی کے حصص منتقل ہو سکتے ہیں
Choose an answer
جب چاہیں
چھ ماہ بعد
ایک سال بعد
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
عدم معاہدہ کی صورت میں حصہ دار زائد سرمایہ پر کس شرح سے سودا ادا یا جاتاہے
Choose an answer
چار فیصد
چھ فیصد
دس فیصد
بارہ فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 9
دفتر کی وجہ سے کاروبار کے مختلف شعبوں میں
Choose an answer
رابطہ رہتا ہے
ہم آہنگی پیدا ہوتی ہے
دونوں شامل ہیں
ان میں سے کچھ بھی نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 10
واحد ملکیتی کاروبار میں نقصان کی ذمہ داری
Choose an answer
مینجر پر ہوتی ہے
بہت سے افراد پر ہوتی ہے
فرد واحد پر ہوتی ہے
ملازمین پر ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
محدود شراکتی کاروبار کا قانون کب پاس ہوا
Choose an answer
1897
1907
1917
1927
Previous
Skip
Next
Question # 12
واحد آجر مندرجہ ذیل طریقہ سے اپنے کاروبار کو وسعت سے سکتا ہے
Choose an answer
ملازم رکھ کر
ایک حصہ دار شامل کر کے
ملازم اور حصہ دار شامل کرکے
زیادہ حصہ دار شامل کر کے
Previous
Skip
Next
Question # 13
معاشی ترقی و فلاح وبہبود میں اہم کردار ادا کرتی ہے
Choose an answer
غیر ملکی تجارت
ملکی تجارت
مقامی تجارت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
تجارتی متوسطین سے مراد ایسے افراد ہیں
Choose an answer
جو پرچون فروش سے اشیاء خریدتے ہیں
جو تھوک فروش سے اشیاء خریدتے ہیں
جو پیدا کار سے اشیاء صارفین تک پہنچاتے میں مدد دیتے ہیں
جو کارخانے دار سے اشیاء خریدتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
کمپنی کے قیام کیلئے کام کرنے ولاے
Choose an answer
مالکان ہوتے ہیں
ملازمین ہوتے ہیں
بانیان ہوتے ہیں
نظماء کہلاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایسا ایجنٹ جو خریدار سے رقم وصول کر سکتا ہے
Choose an answer
کلیرنگ ایجنٹ
برآمدی ایجنٹ
عامل یا فیکٹر
انڈررائٹر
Previous
Skip
Next
Back