More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کریڈٹ کارڈ کس مقصد کے لئے استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
اشیاء وخدمات کی خریداری کیلئے
بنک سے انعامات حاصل کرنے کیلئے
غیر ممالک کی سیروتفریح کیلئے
اپنی بچتیں سرمایہ کاری میں لگانے کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ کون سا چیک ہے جس کی رقم بنک کے کاؤنٹر سے براہ راست وصول نہیں کی جا سکتی
Choose an answer
حامل چیک
حکمی چیک
کراس چیک
مذکورہ میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مضاربہ ہوتا ہے
Choose an answer
مخصوص یا کثیرالمقاصد
غیر محدود مدت کے لئے
محدود مدت کے لئے
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سا بنک عوام کی ہنڈیوں پر بٹہ لگاتا ہے
Choose an answer
تجارتی بنک
زرعی بنک
صنعتی بنک
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان صنعتی قرضہ اور سرمایہ کاری کی کارپویشن بطور قائم کی گئی
Choose an answer
پرائیوٹ کمپنی
لمیٹڈ کمپنی
شراکتی کاروبار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اے ٹی ایم کے فوائد ہے
Choose an answer
5
6
7
8
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسی ہنڈی جس کی ادائیگی ایک خاص مدت کے بعد کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
اعانتی ہنڈی
درشنی ہنڈی
مدتی ہنڈی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
جاری یا چلت کھاتہ مندرجہ ذیل افراد کے لئے موزوں ہوتا ہے
Choose an answer
سرمایہ دار
تنخواہ دار
کاروباری
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
زری ترقیاتی کی مالیاتی کارپوریشن کب قائم کی گئی
Choose an answer
1951
1961
1965
1970
Previous
Skip
Next
Question # 10
شرکت داری کے سرٹیفیکیٹ کون جاری کرسکتا ہے
Choose an answer
فرم
کمپنی
انجمن امداد باہمی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کون کسی دوسرے کی جائیداد کی دیکھ بھال کرتا ہے
Choose an answer
متولی یا ٹرسٹی
تحویل دار یا امین
مرتہن
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
آئن لائن بینکنگ سے حاصل ہونے والی خدمات
Choose an answer
کھاتہ میں رقم جمع کروانا
بنک سے رقم نکلوانا
رقم کی منتقلی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج ذیل میں سے چیک کا مرتب الیہ کون ہے
Choose an answer
وصول کنندہ
بنک
گاہک
تصدیق
Previous
Skip
Next
Question # 14
چیک ایک تحریری حکم نامہ ہے جسے جاری کیا جاتاہے
Choose an answer
تصدیق الیہ کے نام
بنک کے نام
گاہک کے نام
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
چیک کی کراس کاری کو کون منسوخ کر سکتا ہے
Choose an answer
مرتب کنندہ
مرتب الیہ
قابض
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 16
تجارتی بنک کو نوعیت کے اعتبار سے کہا جاسکتا ہے
Choose an answer
امانتی بنک
مرکزی بنک
سرمایہ کاری کا بنک
ان میں سے کوئ نہیں
Previous
Skip
Next
Back