More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تجارتی بنکوں کے بانی کن کو سمجھا جاتا ہے
Choose an answer
سنار
سوداگر
مہاجن
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
بنک ایسی دستاویزات پر قرضہ دینا پسند کرتا ہے جن کو
Choose an answer
رکھنے میں آسانی ہو
قابل انتقال ہو
قیمت کا تعین آسان ہو
مندرجہ بالات تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرضہ حسنہ کس قسم کی تعلیم کے حصول کے لئے دستیاب ہوتا ہے
Choose an answer
انجینئرنگ
زرعی
کامرس
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
کریڈٹ کارڈ کے فوائد ہے
Choose an answer
7
8
9
10
Previous
Skip
Next
Question # 5
برصغیر پاک و ہند کا پہلا مرکزی بنک.
Choose an answer
بنک آف کلکتہ
امپیریل بنک
ریزو اف انڈیا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
جائنٹ سٹاک کمپنی کو بنک میں کھاتہ کھلواتے وقت کون سی دستاویز فراہم کرنا پڑتی ہے
Choose an answer
حصص
بائی لاز کی کاپی
کمپنی کی پڑتال شدہ سالانہ رپورٹ
سرٹیفکیٹ آف انکارپوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر اعتباری خط کے منظور ہونے کی کوئی ضمانت موجود نہ ہو تو ایسے اعتباری خط کو کہتے ہیں
Choose an answer
مصدقہ اعتباری خط
نا قابل تنسیخ اعتباری خط
غیر مصدقہ اعتباری خط
مذکورہ سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرض دینے کے اسلامی طریقوں میں مندرجہ ذیل شامل ہیں
Choose an answer
سروس چارجز
قرضہ حسنہ
الف اور ب دونوں
الف اور ب میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
شرکت داری کے سرٹیفکیٹ کس کے متبادل کے طور پر جاری ہوتے ہیں
Choose an answer
حصص
تمسکات
بانڈز
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
رقم کے استعمال کے بدلے دی جانے والی قیمت کہلاتی ہے
Choose an answer
منافع
کمیشن
سود
مقسوم
Previous
Skip
Next
Question # 11
چیک کا مرتب کنندہ چیک کی پشت پر دستخط کر کے چیک کے حقوق کسی دوسرے شخص کو منتقل کرے تو یہ ہوگی
Choose an answer
اہم تبدیلی
تظہیر یا تصدیق
کراس کاری
قبولیت
Previous
Skip
Next
Question # 12
اسلامی ترقیاتی بنک کے سرمایہ کی کرنسی کون سی ہے
Choose an answer
ریال
ڈالر
دینار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
بنک ترقی یافتہ شکل ہے
Choose an answer
مہاجن کے کاروبار کی
سوداگر کے کاروبار کی
سنار کے کاروبار کی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
مرکزی بنک ملکیت ہوتا ہے
Choose an answer
عوام کی
حکومت کی
تجارتی بنکوں کی
مندرجہ بالا تمام کی
Previous
Skip
Next
Question # 15
سٹاک سرٹیفکیٹ ایک دستاویز جسے جاری کرتے ہیں
Choose an answer
تجارتی بنک
سٹاک مارکیٹ
لمیٹڈ کمپنی
مرکزی بنک
Previous
Skip
Next
Question # 16
درج ذیل میں کیا سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیادی ترجیح میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
نظام بنکاری کی توسیع
زر کی رسد پر کنٹرول
قرضے کی مساویا نہ تقسیم
زیادہ سے زیادہ منافع کمانا
Previous
Skip
Next
Back