More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عمومی طور پر وہ آلات اعتبار جو غیر ملکی ادائیگیوں اور وصولیوں کے لئے استعمال ہوں، کہلاتے ہیں
Choose an answer
شرح مبادلہ
مبادلہ خارجہ
لیٹر آف کریڈٹ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں غیر سودی مالیاتی طریقوں کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
چیک کی کراس کاری کو کون منسوخ کر سکتا ہے
Choose an answer
مرتب کنندہ
مرتب الیہ
قابض
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
درج ذیل میں سے کونسی دستاویز بنک کے اختیارات اور حدود کو ظاہر کرتی ہے
Choose an answer
بنک کا آئین
بنک کے قوائد و ضوابط
سرٹیفکیٹ آف ان کارپویشن
پیش نامہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ای بینکنگ سے مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں
Choose an answer
کھاتہ دار کو
بنکار کو
معیشت کو
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
بنک ترقیاتی شکل ہے.
Choose an answer
مہاجن کے کاروبار کی
سوداگر کے کاروبار کی
سنار کے کاروبار کی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
اجراء کے لحاظ سے قرضوں کی اقسام میں شامل ہے
Choose an answer
نقد قرض
ہنڈی پر بٹہ لگانا
رہن رکھ کر
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
مرکزی بنک نوٹ جاری کرنے کے لئے کون سا اصول اپناتا ہے
Choose an answer
کرنسی کا اصول
بنکنگ کا اصول
دونوں اصول
دونوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
بنک اپنے فنڈز کو استعمالکرتا ہے
Choose an answer
قرضے جاری کرکے
براہ راست سرمایہ کاری کر کے
مندرجہ بالا دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل میں سے کس اعتباری خط کو جاری کنندہ بنک دیگر فریقین کی رضامندی کے بغیر منسوخ کر سکتا ہے
Choose an answer
قابل تنسیخ اعتباری خط
نا قابل تنسیخ اعتباری خط
گردشی یا دائری اعتباری خط
غیر مشروط اعتباری خط
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کون سا طریقہ زر اعتبار کو کنٹرول کرنے کا مقداری طریقہ ہے
Choose an answer
محفوظ سرمائے کے تناسب میں تبدیلی
حد مختتم میں تبدیلی
انتخابی کنٹرول کا طریقہ
نشرواشاعت
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ قرضے جن کی ادائیگی ایک سے پانچ سال تک کرنی ہو کہلاتے ہیں
Choose an answer
طلبی قرضے
قلیل مدت کے قرضے
درمیانی مدت کے قرضے
طویل مدت کے قرضے
Previous
Skip
Next
Question # 13
اسلامی ترقیاتی بنک کے سرمایہ کی کرنسی کون سی ہے
Choose an answer
ریال
ڈالر
دینار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
مقررہ مدت کے کھاتوں میں رقم
Choose an answer
بار بار جمع کروائی جاتی ہے
ایک بار ہی جمع کروائی جاتی ہے
بار بار نکلوائی جاتی ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
بازار زر لین دین کرتا ہے
Choose an answer
تحریری وعدہ کی
ہنڈی کی
قابل فروخت کفالتوں کی
مندرجہ بالا تمام کی
Previous
Skip
Next
Question # 16
کون سا بنک عوام سے امانتیں وصول کرتا ہے
Choose an answer
تجارتی بنک
مرکزی بنک
زرمبادلہ کا بنک
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Back