More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مندر میں بنک کے طور پر استعمال ہوتے تھے.
Choose an answer
اٹلی میں
روم میں
یونان میں
چین میں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
لین دین کے لیے بنک ڈرافٹ کا استعمال کس نے شروع کیا.
Choose an answer
سوداگروں نے
بادشاہوں نے
مہاجنوں نے
سناروں نے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی ایک ملک کی کرنسی کی کسی دوسرے ملک کی کرنسی میں قیمت کہلاتی ہے
Choose an answer
غیرملکی کرنسی
سیاح کا خط
شرح مبادلہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک تجارتی بنک کس قسم کا کاروبارر کرتا ہے.
Choose an answer
امانتیں قبول کرنا اور قرضے دینا
کرنسی نوٹ جاری کرنا
ہنڈیوں پر دوبارہ لگانا
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک گاہک کے لئے نمونے کے دستخط کے کارڈ پر دستخط کرنا کیوں ضروری ہوتا ہے
Choose an answer
چیک پر کئے گئے دستخطوں سے مطابقت کے لئے
دستخطوں کی مشق کرنے کے لئے
کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے لئے
نئی چیک بک حاصل کرنے کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ببنک فنڈز کے اہم ذرائع
Choose an answer
اپنا سرمایہ
جمع شدہ امانتیں
دوسرے بنکوں سے قرضہ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
مضاربہ ہوتا ہے
Choose an answer
مخصوص یا کثیرالمقاصد
غیر محدود مدت کے لئے
محدود مدت کے لئے
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
اسلامی نظریاتی کونسل کے اسلامی نظام بنکاری کے لئے اپنی رپوٹ کب پیش کی
Choose an answer
1978
1979
1980
1981
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان کا بازار زر
Choose an answer
ترقی یافتہ ہے
غیر ترقی یافتہ ہے
الف اور ب دونوں
عملاً موجود ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
کریڈٹ کارڈ کس مقصد کے لئے استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
اشیاء وخدمات کی خریداری کیلئے
بنک سے انعامات حاصل کرنے کیلئے
غیر ممالک کی سیروتفریح کیلئے
اپنی بچتیں سرمایہ کاری میں لگانے کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کون سی اصطلاح زری پالیسی کے طریقے کےطور پر استعمال ہوتی ہے
Choose an answer
شرح بنک
شرح تبادلہ
شرح اجرت
شرح بازار
Previous
Skip
Next
Question # 12
اسلامی ترقیاتی بنک کا آغاز کب ہوا
Choose an answer
1973
1975
1977
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج زیل میں سے کون سی دستاویزات بنک کے اختیارت اور حدود کو ظاہر کرتی ہے.
Choose an answer
بنک کا آئین
بنک کے قواعد و ضوابط
سرٹیفکیٹ آف ان کارپوریشن
پیش نامہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان کے غیر منظم بازار زر کی بڑی وجہ کون سی ہے
Choose an answer
مالیاتی اداروں میں تعاون کی کمی
جمہوریت کا نہ ہونا
سیاسی بنیادوں پر قرض کا اجراء
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایسا اعتباری خط ہے جس میں کچھ کاغذات فراہم کرنے کی شرط عائد کی جاتی ہے
Choose an answer
مصدقہ اعتباری خط
دستاویزاتی اعتباری خط
غیر دستایزاتی اعتباری خط
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 16
زری ترقیاتی بنک لمیٹڈ کا صدر دفتر کہاں ہے
Choose an answer
کراچی
لاہور
پشاور
اسلام آباد
Previous
Skip
Next
Back