More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عمومی طور پر وہ آلات اعتبار جو غیر ملکی ادائیگیوں اور وصولیوں کے لئے استعمال ہوں، کہلاتے ہیں
Choose an answer
شرح مبادلہ
مبادلہ خارجہ
لیٹر آف کریڈٹ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
سٹیٹ بنک آف پاکستان کے قیام کے وقت اس کا ادا شدہ سرمایہ کتنا تھا
Choose an answer
تیس ملین روپے
تین سو ملین روپے
تیس بلین روپے
تین سو بلین روپے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر کوئی بنک میں رقم جمع کراتا ہے تو بنک اور گاہک کے درمیان پایا جانے والا تعلق کیا کہلائے گا
Choose an answer
بنک بطور مقروض اور گاہک بطور قرض خواہ
بنک بطور قرض خواہ اور گاہک بطور مقروض
بنک بطور کارکن اور گاہک بطور مالک
بنک بطورر ضارب اور گاہک بطور عامل
Previous
Skip
Next
Question # 4
بچت کے کھاتے بچت کی عادت ڈالنے کے لئے پیش کئے جاتے ہیں
Choose an answer
کم آمدنی والوں میں
سرمایہ داروں میں
کاروباری لوگوں میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہنڈی ایک فریق کا دوسرے فریق کے نام تحریری حکم ہوتا ہے
Choose an answer
مشروط
غیر مشروط
نیم مشروط
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
شرکت داری کے سرٹیفکیٹ کس کے متبادل کے طور پر جاری ہوتے ہیں
Choose an answer
حصص
تمسکات
بانڈز
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
درج ذیل میں سے کون سا چیک منظور شدہ چیک کہلاتا ہے
Choose an answer
وہ چیک جسے مرتب الیہ ادائیگی کے لئے قبول کرتا ہے
وہ چیک جسے وصول کنندہ قبول کرتا ہے
وہ چیک جسے تصدیق الیہ قبول کرتا ہے
وہ چیک جسے مذکورہ تمام میں سے کوئی بھی قبول کرے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسا کمپیوٹر ٹرمینل ہے جس کے ذریعے بنک کا کھاتہ دار اپنے اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے چوبیس گھنٹوں کے درمیان جب چاہے اپنا پن کوڈ کا اندراج کر کے اپنے کھاتہ سے رقم نکلواسکتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
اے ٹی ایم
ڈیبٹ کارڈ
کریڈٹ کارڈ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
بنک اپنے فنڈز کو استعمالکرتا ہے
Choose an answer
قرضے جاری کرکے
براہ راست سرمایہ کاری کر کے
مندرجہ بالا دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اجراء کے لحاظ سے قرضوں کی اقسام میں شامل ہے
Choose an answer
نقد قرض
ہنڈی پر بٹہ لگانا
رہن رکھ کر
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
تجارتی بنکوں کے بانی کن کو سمجھا جاتا ہے
Choose an answer
سنار
سوداگر
مہاجن
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
درج زیل میں سے کون سا بنک شاہی فرمان کے تحت قائم کیا گیا تھا.
Choose an answer
بنک آف وینس
سٹیٹ بنک آف پاکستان
بنک اف بارسلونا
چارٹرڈ بنک آف انگلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 13
لین دین کے لیے بنک ڈرافٹ کا استعمال کس نے شروع کیا.
Choose an answer
سوداگروں نے
بادشاہوں نے
مہاجنوں نے
سناروں نے
Previous
Skip
Next
Question # 14
غیر فہرستی بنک کر سکتا ہے
Choose an answer
غیر ملکی کرنسی کا لین دین
عوام کے اعتماد کا حصول
اجازت کے بغیر نئی شاخ کا قیام
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
قرض دینے کے اسلامی طریقوں میں مندرجہ ذیل شامل ہیں
Choose an answer
سروس چارجز
قرضہ حسنہ
الف اور ب دونوں
الف اور ب میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
درج ذیل میں سے کون سا بنک امانتیں قبول کرتا ہے اور قرضے جاری کرتا ہے
Choose an answer
کوآپریٹو بنک
رہن کے بنک
تجارتی بنک
مرکزی بنک
Previous
Skip
Next
Back