More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک گاہک کے لئے نمونے کے دستخط کے کارڈ پر دستخط کرنا کیوں ضروری ہوتا ہے
Choose an answer
چیک پر کئے گئے دستخطوں سے مطابقت کے لئے
دستخطوں کی مشق کرنے کے لئے
کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے لئے
نئی چیک بک حاصل کرنے کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 2
تجارتی بنک زر اعتبار تخلیق کرنے کی
Choose an answer
لا محدود قوت رکھتا ہے
محدود قوت رکھتا ہے
کوئی قوت نہیں رکھتا
تمام ممکن ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
فہرستی بنک مین مرکزی بنک کے پاس اپنے کھاتہ جات کی رقم کا ایک خاص حصہ بطور جمع کرواتا ہے
Choose an answer
محفوظ سرمایہ
شرح بنک
فروخت شدہ سرمایہ
منظور شدہ سرمایہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب مرکزی بنک کسی غیر فہرستی بنک کو فہرستی بنک میں تبدیل کرنا چاہے تو وہ کون سی دستاویز طلب کرتا ہے
Choose an answer
بنک کا پیش نامہ
بائی لاز کی کاپی
بنک کی جانچ شدہ سالانہ رپورٹ
سرٹیفکیٹ آف انکارپوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
مدتی کھاتے پر سود یا منافع کی شرح ہوتی ہے
Choose an answer
کم
زیادہ
دونوں
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
بازار زر لین دین کرتا ہے
Choose an answer
تحریری وعدہ کی
ہنڈی کی
قابل فروخت کفالتوں کی
مندرجہ بالا تمام کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ کون سی ہنڈی ہے جس میں تجارتی لین دین کا عمل دخل نہیں ہوتا ہے
Choose an answer
درشنی ہنڈی
مدتی ہنڈی
تجارتی ہنڈی
اعانتی ہنڈی
Previous
Skip
Next
Question # 8
مرکزی بنک ملکیت ہوتا ہے
Choose an answer
عوام کی
حکومت کی
تجارتی بنکوں کی
مندرجہ بالا تمام کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اسلامی ترقیاتی بنک کے سرمایہ کی کرنسی کون سی ہے
Choose an answer
ریال
ڈالر
دینار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس فقہ کے افراد کھاتہ کھلواتے وقت کھاتہ کھولنے کے فارم پر زکٰوۃ کی کٹوتی کی اجازت دیتے ہیں
Choose an answer
ہندو
شیعہ
سنی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
سٹیٹ بنک آف پاکستان وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مشورے دیتا ہے
Choose an answer
انتظامی
مالی
سیاسی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
حد مختتم سے مراد ہے
Choose an answer
کفالت کی مالیت سے کم قرضہ جاری کرنا
قرضہ کی مالیت سے کم رقم بطور سود دینا
کم مالیت کی کفالت سے عوض زیادہ قرضہ جاری کرنا
کفالت کی مالیت برابر قرضہ جاری کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 13
کسی ایک ملک کی کرنسی کی کسی دوسرے ملک کی کرنسی میں قیمت کہلاتی ہے
Choose an answer
غیرملکی کرنسی
سیاح کا خط
شرح مبادلہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان میں غیر سودی مالیاتی طریقوں کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
نیا کھاتہ کھلواتے وقت بنک کیا طلب کرتا ہے
Choose an answer
پیدائش کا سرٹیفیکیٹ
آمدنی کا زریعہ
تعلیمی قابلیت
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 16
مندر میں بنک کے طور پر استعمال ہوتے تھے.
Choose an answer
اٹلی میں
روم میں
یونان میں
چین میں.
Previous
Skip
Next
Back