More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
زری ترقیاتی کی مالیاتی کارپوریشن کب قائم کی گئی
Choose an answer
1951
1961
1965
1970
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں غیر سودی مالیاتی طریقوں کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسے بنک جو ملک کے مرکزی بنک کی فہرست میں شامل نہ ہوں اور مرکزی بنک کی طرف سے عائد کردہ شرائط اور پابندیوں سے آزاد ہوں ان کو کہتے ہیں
Choose an answer
غیر فہرستی بنک
فہرستی بنک
مرکزی بنک
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ڈاک خانے کے ذریعے بھجوایا جاتا ہے
Choose an answer
سفری چیک
بنک ڈرافٹ
تجارتی اعتباری خط
انٹرینشنل منی آرڈر
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان کا بازار زر
Choose an answer
ترقی یافتہ ہے
غیر ترقی یافتہ ہے
الف اور ب دونوں
عملاً موجود ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس دستاویز کا سٹاک ایکسچینج پر لین دین نہیں ہوتا
Choose an answer
حصص
تمسکات
الف اور ب دونوں
ہنڈی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک کاروباری آدمی کس قسم کے کھاتہ کو ترجیح دیتا ہے
Choose an answer
بچت کا کھاتہ
مدتی کھاتہ
چلت کھاتہ
غیرملکی کرنسی کا کھاتہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
غیر فہرستی بنک کر سکتا ہے
Choose an answer
غیر ملکی کرنسی کا لین دین
عوام کے اعتماد کا حصول
اجازت کے بغیر نئی شاخ کا قیام
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
مرکزی بنک قائم کرنے کا اولین مقصد
Choose an answer
نفع کمانا
تاجروں کو قرضے فراہم کرنا
قومی مفاد کی نگرانی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل میں سے چیک کا تصدیق الیہ کون ہے
Choose an answer
وہ جس نے چیک کی رقم وصول کرنی ہو
وہ جس کے نام چیک کے حقوق منتقل کئے جائیں
وہ جس کے نام چیک مرتب کیا گیا ہو
وہ جس نے چیک مرتب کیا ہو
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کون قرضے کی رقم کی واپسی کی ذمہ داری قبول کرتا ہے
Choose an answer
گارنٹی دینے والا
ذاتی کفالت
الف اور ب دونوں
مذکورہ دونوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
آئن لائن بینکنگ سے سہولیات حاصل ہوتی ہے
Choose an answer
کھاتہ میں رقم جمع کروانا
بنک میں رقم نکلوانا
رقم کی منتقلی یا ادائیگی
تینوں ہی شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
آلہ اعتبار جو غیر ممالک ک سیر وسیاحت کے دوران لوگوں کا مہیا کرنے کے لئے جاری کیا جاتا ہے
Choose an answer
سیاح کا اعتباری خط
سیاحی چیک
دائروی یا گردشی نوٹ
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
زر کا بالائی نقطہ دوسرے ملک کو بھیجی جانے والی مندرجہ ذیل دھات اور اس کو بھیجنے کے اخراجات جمع کرکے حاصل ہوتا ہے
Choose an answer
چاندی
سونا
لوہا
تانبا
Previous
Skip
Next
Question # 15
پاکستان میں اسلامی بنکاری کے لئے سرگرمیاں کب شروع ہوئیں
Choose an answer
1977
1980
1982
1985
Previous
Skip
Next
Question # 16
عمومی طور پر وہ آلات اعتبار جو غیر ملکی ادائیگیوں اور وصولیوں کے لئے استعمال ہوں، کہلاتے ہیں
Choose an answer
شرح مبادلہ
مبادلہ خارجہ
لیٹر آف کریڈٹ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Back