More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چیک کس قسم کا آلہ اعتبار ہے
Choose an answer
تحویل پذیر
جزوی تحویل پذیر
غیر تحویل پذیر
مذکورہ تمام میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے لئے استعمال ضروری ہوتا ہے
Choose an answer
شناختی کارڈ کا
چیک کا
پن کوڈ کا
کسی کا بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
اعتباری خط جسے غیر تجارتی اعتباری خط کہتے ہیں
Choose an answer
ناقابل تنسیخ اعتباری خط
ریڈ کلاز اعتباری خط
خصوصی اعتباری خط
سیاح کا اعتباری خط
Previous
Skip
Next
Question # 4
خصوصی آرڈیننس میں بنک کس کے حکم سے قائم کئے جاتے ہیں.
Choose an answer
کسی بھی بنک کے سربراہ کے
عالمی بنک کے سربراہ کے
ملک کے صدر
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
زر کی تخلیق کے بنک
Choose an answer
مرکزی بنک
تجارتی بنک
صارفین کے بنک
الف اور ب شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
مرکزی بنک قائم کرنے کا اولین مقصد
Choose an answer
نفع کمانا
تاجروں کو قرضے فراہم کرنا
قومی مفاد کی نگرانی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
تحریری وعدہ کے کتنے اہم فریق ہوتے ہیں
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 8
بنک کے ائین میں تفصیلات لکھی جاتی ہیں.
Choose an answer
آٰیک پیراگراف میں
آلگ الگ پیراگراف میں.
ایک صفحے پر
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
مرکزی بنک ملکیت ہوتا ہے
Choose an answer
عوام کی
حکومت کی
تجارتی بنکوں کی
مندرجہ بالا تمام کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل میں کیا سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیادی ترجیح میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
نظام بنکاری کی توسیع
زر کی رسد پر کنٹرول
قرضے کی مساویا نہ تقسیم
زیادہ سے زیادہ منافع کمانا
Previous
Skip
Next
Question # 11
اسلامی نظریاتی کونسل کے اسلامی نظام بنکاری کے لئے اپنی رپوٹ کب پیش کی
Choose an answer
1978
1979
1980
1981
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر کوئی بنک میں رقم جمع کراتا ہے تو بنک اور گاہک کے درمیان پایا جانے والا تعلق کیا کہلائے گا
Choose an answer
بنک بطور مقروض اور گاہک بطور قرض خواہ
بنک بطور قرض خواہ اور گاہک بطور مقروض
بنک بطور کارکن اور گاہک بطور مالک
بنک بطورر ضارب اور گاہک بطور عامل
Previous
Skip
Next
Question # 13
لفظ بنک جرمن زبان کے لفظ سے اخذ کیا گیا ہے
Choose an answer
بیک سے
بنکس نے
بنکو سے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
مقررہ مدت کے کھاتوں میں رقم
Choose an answer
بار بار جمع کروائی جاتی ہے
ایک بار ہی جمع کروائی جاتی ہے
بار بار نکلوائی جاتی ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
کون سا بنک عوام کی ہنڈیوں پر بٹہ لگاتا ہے
Choose an answer
تجارتی بنک
زرعی بنک
صنعتی بنک
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 16
بنک کو چاہئے کہ ان لوگوں کو قرضے جاری کرئے جن کی حیثیت مضبوط ہو
Choose an answer
مالی
گھریلو
سیاسی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Back