More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سر جان پچیٹ کے مطابق ایک بنک
Choose an answer
عوام سے امانیں وصول کرتا ہے.
چیک پر رقم ادا کرتا ہے
قرضے جاری کرتا ہے.
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
درج ذیل میں سے کونسا فرض مرکزی بنک ادا نہیں کرتا
Choose an answer
زر اعتبار کی تخلیق
قرضے جاری کرنا
بنکوں کی آخری پناہ گاہ
عوامی بنک کے طور پر خدمات
Previous
Skip
Next
Question # 3
لفظ بنک جرمن زبان کے لفظ سے آخذ کیا گیا ہے.
Choose an answer
بیک سے
بنکس سے
بنکو سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
بازار زر لین دین کرتا ہے
Choose an answer
تحریری وعدہ کی
ہنڈی کی
قابل فروخت کفالتوں کی
مندرجہ بالا تمام کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
تجارتی بنک زر کی ایک خاص مقدار اپنے پاس کیوں محفوظ رکھتے ہیں
Choose an answer
گاہکوں کی ضروریات کے لئے
مرکزی بنک کی ضروریات کے لئے
زر نقد رکھنے کی تسکین کے لئے
اپنے کاروبار کے پھیلاؤ کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کریڈٹ کارڈ کس مقصد کے لئے استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
اشیاء وخدمات کی خریداری کیلئے
بنک سے انعامات حاصل کرنے کیلئے
غیر ممالک کی سیروتفریح کیلئے
اپنی بچتیں سرمایہ کاری میں لگانے کیلئے
Previous
Skip
Next
Question # 7
مدت کے لحاظ سے بنک کے جاری شدہ قرضوں کی مشہور اقسام کتنی ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
مضاربہ ہوتا ہے
Choose an answer
مخصوص یا کثیرالمقاصد
غیر محدود مدت کے لئے
محدود مدت کے لئے
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
فہرستی بنک کے لئے ضرروی ہوتا ہے
Choose an answer
مرکزی بنک کی ہدایت پر عمل
مرکزی بنک کو رپورٹ پیش کرنا
کتب کا معائنہ کروانا
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
کھاتہ دار یا گاہک کے فوائد ہے
Choose an answer
5
6
7
8
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی ملک کے لئے طلائی معیار زر میں شرح مبادلہ کا زیادہ چڑھاؤ کہلاتاہے
Choose an answer
زر کا ریریں نقطہ
زر کا درمیانی نقطہ
زر کا بالائی نقطہ
مندرجہ بالا سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
زری ترقیاتی کی مالیاتی کارپوریشن کب قائم کی گئی
Choose an answer
1951
1961
1965
1970
Previous
Skip
Next
Question # 13
سرکاری کفالتوں کی خرید و فروخت کے زریعے رز اعتبار کو کنٹرول کرنے کا کیا نام دیا جائے گا
Choose an answer
براہ راست اقدام
اخلاقی ترغیب
محفوظ سرمائے کے تناسب میں تبدیلی
کھلے بازار کا عمل
Previous
Skip
Next
Question # 14
مندرجہ ذیل میں سے پاکستان کے بازار زر کے اداروں کا انتخاب کریں
Choose an answer
سٹیٹ بنک آف پاکستان
مخصوص مالیاتی ادارے
تجارتی بنک
تما شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
اصطلاح "چیک کا مسترد ہوتا" استعمال کی جاتی ہے
Choose an answer
اگر بنک چیک کی رقم ادا کرنے سے انکار کر دے
اگر بنک چیک کی رقم کی ادائیگی روک دے
اگر بنک چیک کی رقم کی ادائیگی میں تاخیر کرے
اگر بنک چیک کو حساب گھر میں پیش کرے
Previous
Skip
Next
Back