سال کے دوران میں لگائے گئے سرمایہ کی رقم معلوم کریں اگر آغاز کا سرمایہ 10000 روپے ہو برداشتگی کی رقم 2000 ہو سال کے دوران میں منافع کی رقم 4000 روپے ہو اور آخر کا سرمایہ 25000 روپے ہو تو
عام طور پر مال کا مالک یعنی کنسائینر ایجنٹ یعنی کنسائنی کو مال بھیجے سے پہلے کچھ رقم یا کوئی اور دستاویز لکھوالیتاہے تاکہ اس کے پاس بطور ضمانت کے موجود ہو اس کو ہم کہتے ہیں