More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مستقل اثاثوں کے کاروبار میں مسلسل یا متواتر استعمال سے آہستہ آہستہ جو انکی قیمت میں کمی واقع ہوتی ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
فرسودگی
جائیداد فنڈ
عام فنڈ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کل اثاثہ جات کی مالیت جتنی کل واجبات کی مالیت سے زیادہ ہوتی ہے انہیں کہتے ہیں
Choose an answer
کیپٹل فنڈز
چندہ
انڈومنٹ فنڈ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کاروباری ساکھ کی قیمت لگانے کے طریقے ہیں
Choose an answer
اوسطاً منافع کا طریقہ
زائد اوسطاً منافع کا طریقہ
کیپیٹل کا طریقہ
یہ سب شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو مال فروخت کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تو اسے کہتے ہیں
Choose an answer
بیرونی کنسائنمنٹ
اندرونی کنسائنمنٹ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب شراکتی کاروبار میں حصہ داروں کے فرائض ہے
Choose an answer
شراکتی کاروبار میں وفادار ہوگا
شرکاء کو ضروری معلومات فراہم کرے گا
کسی مقابلہ کے کاروبار میں شریک نہیں ہوگا
یہ سب شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کاروباری سالک کے عوامل کتنے ہیں
Choose an answer
چار
پانچ
چھ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسا نقصا جو مال کی نوعیت کے لحاظ سے ہمیشہ متوقع ہوتا ہے کہلاتا ہے
Choose an answer
عام نقصان
غیر معمولی نقصان
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
مرحوم کے حصے کے منافع کی رقم معلوم کر سکتے ہیں
Choose an answer
وقت کی بنیاد پر
فروخت کی بنیاد پر
خرید کی بنیاد پر
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک کاروباری آدمی کے سرمایہ کی رقم کیا ہوگی اگر اس کے اثاثہ جات کی رقم 100000 روپے اور واجبات کی رقم 75000 روپے ہو تو
Choose an answer
25000
20000
22000
30000
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی حصہ دار کے شراکت کے کاروبار سے ریٹائر ہونے پر کتنے مسائل کا سامنا پڑتا ہے
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 11
غیر تجارتی اداروں کے حسابات تیار کرتے وقت گوشوارے تیار ہوتے ہیں
Choose an answer
گوشوارہ وصولی و ادائیگی
گوشوارہ آمدن اور اخراجات
بیلنس شیٹ
تینوں ہی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ رقم جو مال کے مالک یعنی کنسائنیر کی طرف سے ایجنٹ یعنی کنسائینی کو مال کے فروخت کرنے پر ایک مقررہ شرح سے دیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
کمیشن
معاوضہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسے ادارے جن کے قیام کا بنیادی مقصد منافع کمانا نہیں ہونا کہلاتا ہے
Choose an answer
تجارتی ادارے
غیر تجارتی ادارے
گوشوارہ آمدن
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایسا گوشوارہ جو ظاہری شکل و صورت کی اعتبار سے بیلنس شیٹ کی مانند ہوتا ہے ایک جانب اثاثہ جات اور دوسری جانب واجبات درج کیے جاتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
سنگل انٹری سسٹم
ڈبل انٹری سسٹم
گوشوارہ معاملات
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
کسی حصہ دار کو ریٹائر ہونے کے موقع پر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے
Choose an answer
گڈول کا معاملہ طے کیا جاتا ہے
اثاثہ جات اور واجبات کی نئی سرے سے قیمتیں لگائی جاتی ہیں
ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی ادائیگی کا طریقہ طے کیا جاتا ہے
یہ تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
اگر فرم کا گزشتہ سال کا منافع مبلغ 12،000 روپے ہو اور B کی موت 31 مارچ ہو ہوئی ہو اور اس کے نفع ونقصان میں تناسب 1/3 ہوتو مسٹر B کے حصے کا منافع وقت کی بنیاد پر ہوگا
Choose an answer
1000
2000
3000
4000
Previous
Skip
Next
Back