More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وہ اشخاص جو شراکت قائم کرتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
حصہ دار
شراکت کے مالک
شراکت کے بانی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
غیر رجسٹرڈ فرم کو نقصانات ہوتے ہیں
Choose an answer
کوئی حصہ دار اپنے کسی حصہ دار کے خلاف عدالت میں کیس نہیں کرسکتا
کوئی غیر رجسٹرڈ فرم کسی تیسرے فریق کے خلاف معاہدہ شکنی کے سلسلہ میں کیس نہیں کر سکتا
الف اور ب دونوں ہی شامل ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مرحوم کے حصے کے منافع کی رقم معلوم کرنے کے کتنے طریقے ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسے تمام اخراجات جو مال کنسائینی کے گودام میں پہنچنے کے بعد برداشت کئے جاتے ہیں اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
براہ راست اخراجات
بالواسطہ اخراجات
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر گذشتہ تین سالوں کو منافع بالترتیب 9000، 10000، 11000 روپے ہو تو اور خرید کا ہندسہ دوسال کا ہوتو اوسطاً منافع کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی
Choose an answer
10000
20000
30000
35000
Previous
Skip
Next
Question # 6
سنگل انٹری سسٹم کی اہم خصوصیات کتنی ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
غیر تجارتی اداروں کے حسابات کس سسٹم کے تحت رکھے جاتے ہیں
Choose an answer
سنگل انٹری سسٹم
ڈبل انٹری سسٹم
ٹرپل انٹری سسٹم
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
عام طور پر مال کا مالک یعنی کنسائینر ایجنٹ یعنی کنسائنی کو مال بھیجے سے پہلے کچھ رقم یا کوئی اور دستاویز لکھوالیتاہے تاکہ اس کے پاس بطور ضمانت کے موجود ہو اس کو ہم کہتے ہیں
Choose an answer
کنسائنمنٹ کا ایڈوانس
پرفارما انوائس
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
عام طور پر ریٹائرہونے والے حصہ دار کے سرمایہ کے اکاؤنٹ کی کریڈٹ سائیڈ میں کتنی چیزیں درج ہوتی ہیں
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کل اثاثہ جات کی مالیت جتنی کل واجبات کی مالیت سے زیادہ ہوتی ہے انہیں کہتے ہیں
Choose an answer
کیپٹل فنڈز
چندہ
انڈومنٹ فنڈ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو مال فروخت کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تو اسے کہتے ہیں
Choose an answer
بیرونی کنسائنمنٹ
اندرونی کنسائنمنٹ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسا گوشوارہ جو ظاہری شکل و صورت کی اعتبار سے بیلنس شیٹ کی مانند ہوتا ہے ایک جانب اثاثہ جات اور دوسری جانب واجبات درج کیے جاتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
سنگل انٹری سسٹم
ڈبل انٹری سسٹم
گوشوارہ معاملات
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
غیر تجارتی اداروں کے حسابات تیار کرتے وقت گوشوارے تیار ہوتے ہیں
Choose an answer
گوشوارہ وصولی و ادائیگی
گوشوارہ آمدن اور اخراجات
بیلنس شیٹ
تینوں ہی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
نئے حصہ دار کی شمولیت کے موقع پر عام طور پر کن معاملات کو طے کر لیا جاتا ہے
Choose an answer
گڈول کی قیمت سے متعلق بات طے کی جاتی ہے
اثاثہ جات اور واجبات کی دوبارہ قیمتیں لگانے کی بات طے کی جاتی ہے
نئے نفع ونقصان کے تناسب کے مطابق سرمایہ جات طے کئے جاتے ہیں
یہ تمام شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
کاروباری ساکھ کی قیمت لگانے کے طریقے ہیں
Choose an answer
اوسطاً منافع کا طریقہ
زائد اوسطاً منافع کا طریقہ
کیپیٹل کا طریقہ
یہ سب شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Back