More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ڈیم کے پانی میں ذخیرہ شدہ انرجی ہوتی ہے-
Choose an answer
الیکڑیکل انرجی
پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
تھرمل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی مائع کا سرفیس ٹینشن اس کے مالیکیولز کی وجہ سے ہوتا ہے-
Choose an answer
باہمی ٹکراؤ
باہمی کشش
درمیانی
انکا،ئنڈپلین
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڑیڈی ایشن کی صورت میں حرارت خارج ہونے کی شرح کا انحصار کتنے عوامل پر ہوتا ہے-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
برف اور لکڑی کے درمیان فرکشن ہے-
Choose an answer
0.03
0.04
0.05
0.06
Previous
Skip
Next
Question # 5
1 W = ______
Choose an answer
1 j/s
2 j/s
3 j/s
4 j s
Previous
Skip
Next
Question # 6
نسیم بری رات کے اوقات میں چلتی ہوئی-
Choose an answer
خشکی سے سمندر کی طرف
سمندر سے خشکی کی طرف
آسمان سے زمین کی طرف
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
سلاخ کو گرم کرنے سے لمبائی میں اضافہ کا انحصار کتنے عوامل پر ہے-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹارک کیسی مقدار ہے-
Choose an answer
سکیلر
ویکٹر
نہ سکیلر نہ ویکٹر
روٹیشنل
Previous
Skip
Next
Question # 9
فارن ہائیٹ سکیل کو کتنے برابر حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے-
Choose an answer
10
50
100
180
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس جگہ یا پوائنٹ کا کس مخصوص مقام سے فاصلہ اور سمت اس جگہ کی کہلاتی ہے-
Choose an answer
پوزیشن
ویکڑز
سکیلرز
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
گیس کے مالیکیولز کے درمیان کشش بے حد ہوتی ہے-
Choose an answer
کم
زیادہ
نہیں ہوتی
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
نٹ کو کسنے کے لیے ٹارک کی سمت ہوتی ہے-
Choose an answer
کلاک وائز
اینٹی کلاک وائز
کوئی سمت نہیں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
سٹریس کا یونٹ ہے-
Choose an answer
N
m
Nm-2
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back