More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کی قیمت بڑھتی ہے-g
Choose an answer
جسم کا ماس بڑھنے سے
بلندی بڑھنے سے
بلندی کم ہونے سے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی جسم کی وہ خصوصیت ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی ریسٹ پوزیشن یا یونیفارم موشن میں تبدیلی کے خاف مزاحمت کرتا ہے-
Choose an answer
فورس
انرشیا
انرجی
ورک
Previous
Skip
Next
Question # 3
کیلون ٹمپریچر کو ظاہر کیا جاتا ہے-
Choose an answer
Tc
Tf
Tk
Tp
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک کلوگرام یورینیم کے ایٹموں کو توڑ کر حاصل ہونے والی انرجی کتنے کلو گرام کوئلے کو جلا کر حاصل ہوتی ہے-
Choose an answer
دس لاکھ کلوگرام
بیس لاکھ کلوگرام
تیس لاکھ گرام
چالیس لاکھ گرام
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایکسلریشن کا یونٹ ہے-
Choose an answer
m/s
m/s2
m/s3
m/s4
Previous
Skip
Next
Question # 6
حرارت مخصوصہ کی پیمائش کے لیے استعمال کرتے ہیں-
Choose an answer
بیرومیڑ
تھرما میڑ
کیلوری میڑ
ایمیڑ
Previous
Skip
Next
Question # 7
گریویٹیشنل فورس زمین پر عمل کرتی ہے-
Choose an answer
متوازی
عموداٰ
مخالف
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج ذیل میں کس میٹیریل کے طولی پھیلاؤ کے کو ایفی شینٹ کی قیمت زیادہ ہوتی ہے؟
Choose an answer
ایلومینم
گولڈ
پیتل
سٹیل
Previous
Skip
Next
Question # 9
کیمیکل،الیکڑیکل آواز کی اقسام ہیں-
Choose an answer
پاور
پوٹینشل
انرجی
کیمیکل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 10
حرارت مہیا کرتی ہے-
Choose an answer
ہوا
پانی
آگ
مٹی
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی اینٹ کی خصوصیات کو متعین کرنے کے لیے پیمائش کرنی پڑتی ہے-
Choose an answer
لمبائی
چوڑائی
اونچائی
تینوں چیزوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
1 N =___________
Choose an answer
1 Kgm/s
1 Kgm/s2
1 gm/s
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہک کے قانون کے مطابق کونسٹنٹ کو ظاہر کرتے ہیں-
Choose an answer
A
Y
X
z
Previous
Skip
Next
Back