More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حرکت کی تیسری مساوات ہے-
Choose an answer
Vf = Vi + at
S = Vit + 1/2 at2
2aS = Vf2 - Vi2
Previous
Skip
Next
Question # 2
زعفران کا پھول کس درجہ حرارت پر کھل اٹھتا ہے-
Choose an answer
20°C
21°C
22°C
23°C
Previous
Skip
Next
Question # 3
جسم کو گرم کرنے سے اس میں موجود مالیکیولز کی انرجی بڑھ جاتی ہے-
Choose an answer
پوٹیشنل
کائی نیٹک
کیمیکل
نیوکلئیر
Previous
Skip
Next
Question # 4
خوردنی تیل کی ڈینسٹی ہے-
Choose an answer
890
900
910
920
Previous
Skip
Next
Question # 5
گولڈ کا میلٹنگ پوائنٹ ہے-
Choose an answer
1065
1064
1063
1062
Previous
Skip
Next
Question # 6
دو برابر مگر مخالف متوازی فورسز کسی جسم کے علیحدہ علیحدہ پوائنٹس پر عمل پیرا ہوں تو وہ--------بناتی ہیں-
Choose an answer
ٹارک
پیرالل فورسز
کپل
ان لائک پیرالل فورسز
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسی طبیعی مقداریں جن کا مکمل اظہار ان کی مقدار سے ہوسکتا ہو کہلاتی ہیں-
Choose an answer
سکیلرز
ویکٹرز
موشن
ایکسلریشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
پہیہ جب کسی ہموار سطح کو مس کرتا ہے تو ان کے-
Choose an answer
ریلیٹیو موشن ہوتی ہے
ریلیٹیو موشن نہیں ہوتی
یونیفارم موشن ہوتی ہے
ویرای ایبل موشن ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
دائروں کے مراکز کو ملانے والا سیدھا خط باڈی کا کیا کہلاتا ہے-
Choose an answer
ڈسپلیسمنٹ
ایکسزآف روٹینشن
فورس
کلاک وائز
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس جسم میں اس کی موشن یا پوزیشن یا دونوں کی وجہ سے موجود انرجی کہلاتی ہے-
Choose an answer
مکینیکل
ہیٹ
لائٹ
الیکڑیکل
Previous
Skip
Next
Question # 11
آئن سٹائن کی ماس-انرجی مساوات میں c ظاہر کرتا ہے:
Choose an answer
آواز کی سپیڈ
روشنی کی سپیڈ
الیکٹرون کی سپیڈ
زمین کی سپیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہیڈ ٹوٹیل رول سے ویکٹرز کی تعداد جنہیں جمع کیا جاسکتا ہے وہ ہے:
Choose an answer
2
3
4
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
لکڑی اور لکڑی کے درمیان فرکشن ہے-
Choose an answer
0.25--0.6
0.30--0.7
0.40--0.8
0.50--0.9
Previous
Skip
Next
Back