More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پرائمری میموری کے بارے میں کون سا بیان غلط ہے؟
Choose an answer
پرائمری میموری کی بنیاد الیکٹرونکس ہے
یہ ایک رینڈم ایکسیس میموری ہے
یہ کمپیوٹر آف ہونے پر ختم ہوجاتی ہے
یہ لیزر ٹیکنالوجی کے اصولوں بنائی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
چارجز کی اقسام ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
بہت سی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈفلیکٹنگ پلیٹ کمپوزیٹ ہے-
Choose an answer
سی-آر-او
ریڈیو
کمپیوٹر
فلورسنٹ ٹیوب
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٹرانسفارمر کا ایسا کوائل جس کو بیرونی وولٹیج سپلائی کے ساتھ جوڑا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں:
Choose an answer
پرائمری کوائل
سیکنڈری کوائل
آرمیچر کوائل
فیلڈ کوائل
Previous
Skip
Next
Question # 5
یہ ڈی سی کرنٹ کو گزرنے نہیں دیتا لیکن اےسی کرنٹ کو سرکٹ میں گزرنے دیتا ہے-
Choose an answer
کپیسٹر
رزنٹنس
سفیسیفک رزینٹنس
تھرما میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 6
سٹیلائیٹ اور زمین کے درمیان مناسب اور زیادہ تیز کمیونیکیشن کا ذریعہ کون سا ہے:
Choose an answer
مائیکروویوز
ریڈیو ویوز
ساؤنڈ ویوز
کوئی بھی لائٹ ویوز
Previous
Skip
Next
Question # 7
کنیکولینز سکرین پر کس قسم کی امیج بناتا ہے؟
Choose an answer
الٹی اور رئیل
الٹی اور ورچوئل
سیدھی اور رئیل
سیدھی اور ورچوئل
Previous
Skip
Next
Question # 8
ریڈیم -226 کی ہاف لاتف 1620 سال ہے چار ہاف لائف کے بود اس کے ایٹمز کی تعداد رہ جائے گی
Choose an answer
1/2N
1/4N
1/8N
1/16N
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر کپیسٹر کو پیرالل طریقے سے جوڑا جائے تو ہر کپیسٹر برابر ہوگا.
Choose an answer
وولٹیج
چارج
کپیسی ٹینس
چارج اور کپیسی ٹینس
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسا آلہ جو آلٹرنیٹنگ وولٹیج کو کم یا زیادہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے:
Choose an answer
الیکٹرک موٹر
الیکٹرک جنریٹر
ٹرانسفارمر
سولینائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک بائٹ برابر ہے-
Choose an answer
10 بٹز
8 بٹز
6 بٹز
4 بٹز
Previous
Skip
Next
Question # 12
روشنی کی رفریکشن کے دوران مندرجہ ذیل میں سے کون سی مقدار تبدیل نہیں ہوتی؟
Choose an answer
اس کی سمت
اس کی سپیڈ
اس کی فریکوینسی
اس کی ویولینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک بار میگنٹک کے اندر میگنیٹک فیلڈ کی سمت کیا ہوسکتی ہے؟
Choose an answer
نارتھ پول سے ساوتھ پول کی طرف
ساوتھ پہول سے نارتھ پول کی طرف
ایک سائیڈ سے دوسری سائیڈ
میگنٹک فیلڈز لائنز نہیں ہوتیں-
Previous
Skip
Next
Back