More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کون سا آلہ وائر میں سے گزرنے والے الیکٹرک کرنٹ کے اثرات کے تحت کام کرتا ہے؟
Choose an answer
الیکٹرک میٹر
الیکٹرک موٹر
الیکٹرک جنریٹر
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب پانی کی ویوز کم گہرائی والے حصے میں داخل ہوتی ہے تو ان کی ویو لینگتھ ہو جاتی ہے-
Choose an answer
کم
زیادہ
صفر
وہی رہتی ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 3
ویوز کی........ دوزری خصوصیات پر منحصر نہیں ہوتی-
Choose an answer
سپیڈ
فریکوئنسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 4
آلیکٹرک پاور کا یونٹ ہے-
Choose an answer
ؤاٹ
ایمپیر
جول
وولٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
کرنٹ کو یونٹ ہے-
Choose an answer
وولٹ
ایمپیر
جول
کولمب
Previous
Skip
Next
Question # 6
ٹرانسفارمر کے کام کا اصول ہے-
Choose an answer
میوچل انڈکشن کے اصول پر
ڈی سی موٹر کے اصول پر
اے سی جنریٹر کے آصول پر
سیلف انڈکشن کے اصول پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
آیک مائیکرو ایمپیر برابر ہے-
Choose an answer
10-3 A
10-6 A
10-9 A
10-12 A
Previous
Skip
Next
Question # 8
ًمیں گریڈ کا پوٹینشل ہے-CRO
Choose an answer
مثبت
زیرو
نیوٹرل
نیگیٹیو
Previous
Skip
Next
Question # 9
سٹیپ-اپ ٹرانسفارمر
Choose an answer
ان پٹ کرنٹ کو بڑھاتا ہے
ان پٹ وولٹیج کو بڑھاتا ہے
کی پرائمری کوائل میں زیادہ چکر ہوتے ہیں
کی سیکنڈری کوائل میں کم چکر ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back