More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کولمب کے قانون کےمطابق اگر دو مخالف چارجز کے درمیان فاصلہ بڑھ جائے تو ان کے درمیان کشش کی فورس پر کیا اثر پڑے گا.
Choose an answer
بڑھ جائے گا
کم ہوجائے گی
کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
معلوم نہیں کی جاسکتی
Previous
Skip
Next
Question # 2
الیکٹرک پاور کا ایس آئی یونٹ ہے:
Choose an answer
وولٹ
واٹ
ایمپیئر
جول
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹرٹیئم کے نیوکلیس میں نیوٹرونز کی تعداد ہوتی ہے
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسا طریقہ جس میں گرم میٹل کی سطح سے الیکٹرونز خارج ہوں کہلاتے ہیں-
Choose an answer
بؤائلنگ
ایووپوریشن
کنڈکشن
تھرمیونک ایمنیشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
آئسوٹوپس ایک ہی ایلیمنٹ کے ایسے ایٹمز ہوتے ہیں جن کا مختلف ہوتا ہے:
Choose an answer
اٹامک ماس
اٹامک نمبر
پروٹونز کی تعداد
الیکٹرونز کی تعداد
Previous
Skip
Next
Question # 6
کنویکس مرر میں بننے والی امیج کا سائز ہوتا ہے:
Choose an answer
ہمیشہ جسم سے بڑا
ہمیشہ جسم کے برابر
ہمیشہ جسم کے سائز سے چھوٹا
ہمیشہ جسم کے سائز کا نصف
Previous
Skip
Next
Question # 7
درج زیل ریڈی ایشن سے کس کی پینی ٹریٹنگ پاور زیادہ ہوتی ہے
Choose an answer
بیٹا پارٹیکلز
گیما پارٹیکلز
الفا پارٹیکلز
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
پروٹون الیکٹران سے بھاری ہوتا ہے-
Choose an answer
1836 گنا
1863 گنا
1870 گنا
1800 گنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورج کس عمل کے ذریعے انرجی خارج کرتا ہے؟
Choose an answer
نیوکلیئر فشن کے ذریعے
نیوکلیئر فیوژن کے ذریعے
گیسز کے جلنے کی وجہ سے
کیمیکل ری ایکشن کے ذریعے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر ہم ایک سرکٹ میں رزسٹنس کو کونسٹنٹ رکھتے ہوئے کرنٹ اور وولٹیج دونوں کو دو گنا کردیں تو پاور:
Choose an answer
میں کوئی فرق نہیں پڑے گا
نصف ہوجائے گا
دو گنا ہوجائے گی
چار گنا ہوجائے گی
Previous
Skip
Next
Question # 11
آگر میگنیٹک فیلڈ میں عمودآ رکھی ہوئی وائر میں سے بہنے والے کرنٹ کی مقدار کو بڑھایا جائے تو وائر پر عمل کرنے والا میگنیٹک فورس
Choose an answer
بڑھے گی
کم ہوگی
صفر رہے گی
تبدیل نہیں ہوگی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ٹوٹل انٹرنل رفلکیشن کی شرائط ہیں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ آلہ جو چارج کی نوعیت جاننےکے لیے استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
سٹروبو سکوپ
آلکیٹروسکوپ
سپیکٹرو سکوپ
مائیکرو سکوپ
Previous
Skip
Next
Back