More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ٹرائی اینگلر پرزم کی صورت میں امرجنٹ رے انسیڈینٹ رے کے:
Choose an answer
پیرالل ہوتی ہے
عمودا ہوتی ہے
پیرالل نہیں ہوتی
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
انڈیو سڈ ای ایم ایف کی سمت سرکٹ میں کس قانون کے مطابق ہوتی ہے؟
Choose an answer
ماس کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
چارج کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
مومینٹم کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
انرجی کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 3
فیکس مشین کو بھی کہتے ہیں-
Choose an answer
ریڈیو
کمپیوٹر
ٹیلی فیسی مائل مشین
ٹیلی وژن
Previous
Skip
Next
Question # 4
عام طور پر ساؤنڈ کی سپیڈ زیادہ ہوتی ہے-
Choose an answer
ٹھوس میں
ًمائع میں
گیس میں
آن میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر کسی پینڈولم کی گولی کا ماس تین گنا کردیا جائے تو اس پینڈولم کی موشن کا پیریڈ کتنا ہوجائے گا؟
Choose an answer
دو گنا بڑھ جائے گا
کوئی فرق نہیں پڑے گا
دو گنا کم ہوجائے گا
چار گنا کم ہو جائے گا
Previous
Skip
Next
Question # 6
پانی کا کریکٹیکل اینگل ہوتا ہے-
Choose an answer
48.8 ڈگری
488 ڈگری
90 ڈگری
95 ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 7
درج ذیل ریڈی ایشنز میں سے کس کی پینی ٹریٹنگ پاور زیادہ ہے؟
Choose an answer
بیٹا پارٹیکل
گیما ریز
الفا پارٹیکل
تمام کی مادے سے گزرنے کی صلاحیت ایک جیسی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی چارج شدہ جسم کی موجودگی میں کسی انسولیٹڈ کنڈکٹر کے ایک سرے پر ایک قسم کا چارج اور اس کے دوسرے سرے پر مخالف قسم کا چارج پیدا ہوجائے تو اس عمل کو کہتے ہیں:
Choose an answer
الیکٹروسٹیٹکس
الیکٹروسٹیٹک انڈکشن
میگنیٹیزم
الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس صورت میں کنویکس لینز میں امیج جسم کے برابر بنتی ہے؟
Choose an answer
جب جسم F پر ہو
جب جسم 2F پر
جب جسم 2F سے دور ہو
جب جسم لینز اور F کے درمیان ہو
Previous
Skip
Next
Question # 10
الیکٹروسکوپ کی سلاخ کس میٹل کی بنی ہوتی ہے؟
Choose an answer
ایلومینیم
تانبا
آئرن
گولڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کون سی خصوصیت کسی جسم پر چارج کی موجودگی کا حتمی ثبوت ہے:
Choose an answer
کشش کی خصوصیت
دفع کرنے کی خصوصیت
نیوٹریلائز کرنے کی خصوصیت
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
چارجز کی اقسام ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
بہت سی
Previous
Skip
Next
Question # 13
لینز کی پاور کا ایس آئی یونٹ ہے:
Choose an answer
ڈائی آپٹر
میٹر
وولٹ
واٹ
Previous
Skip
Next
Back