More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ویوز کی........ دوزری خصوصیات پر منحصر نہیں ہوتی-
Choose an answer
سپیڈ
فریکوئنسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ویوز کے بنیادی اقسام ہے-
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسا طریقہ جس میں میٹل کی گرم سطح سے الیکٹرونز خارج ہوں کہلاتا ہے:
Choose an answer
بوائلنگ
اویپوریشن
کنڈکشن
تھرمیونک ایمیشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
ًٰمیوچل انڈکشن کی مثال ہے-
Choose an answer
اے - سی جنریٹر
ڈی-سی موٹر
ٹرانسفارمر
ریلے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہائیڈروجن کی ہاف لائف ہے-
Choose an answer
12.3 سال
5730 سال
30 سال
2.85 سال
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر کسی سادہ پنڈولیم کا ماس دو گنا کردیا جائے تو اس پینڈولم کی موشن کا پیریڈ کیا ہوگا.
Choose an answer
دو گنا ہوجائے گا
یکساں رہے گا
دو گنا کم ہو جائے گا
چار گنا کم ہوجائے گا،
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سی خصوصیت کسی جسم پر چارج کی موجودگی کا حتمی ثبوت ہے:
Choose an answer
کشش کی خصوصیت
دفع کرنے کی خصوصیت
نیوٹریلائز کرنے کی خصوصیت
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ان میں سے کونسا اوہمک کنڈکٹر ہے؟
Choose an answer
تھرمسٹر
فلامنٹ
میٹلز
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
ویکیوم میں تمام الیکڑو میگنیٹک ویوز ایک جیسی رکھتی ہیں:
Choose an answer
سپیڈ
فریکوینسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویولینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
آلیکٹرک پوٹیشنل کا یونٹ ہے-
Choose an answer
وولٹ
جول
ایمپیر
اوہم
Previous
Skip
Next
Question # 11
کمپیوٹر ٹرمینالوجی میں لفظ مشینری کا تعلق ہے-
Choose an answer
سوفٹ ویر
ہارڈویئر
ڈیٹا
پروسیجر
Previous
Skip
Next
Question # 12
کپیسٹر ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں-
Choose an answer
کرنٹ
وولٹیج
چارج
رزنٹنس
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون سا عمل پروسیسنگ نہیں ہے؟
Choose an answer
ترتیب دینا
جوڑ توڑ کرنا
حساب کتاب کرنا
اکٹھا کرنا
Previous
Skip
Next
Back