More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
میگنٹک پولز کے متعلق کون سا بیان درست ہے؟
Choose an answer
مخالف پولز دفع کرتے ہیں
ایک جیسے پولز کشش کرتے ہیں
میگنیٹک پولز ایک دوسرے پر اثر انداز نہیں ہوتے
اکیلا میگنیٹک پول اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایٹما سیفئیرمیںریڈیو ایکٹیو اشیاکی وجہ سے موجود ریڈی ایشز کہلاتی ہیں
Choose an answer
کاسمک ریڈی ایشنز
بیک گراونڈ ریڈی ایشز
سکینڈری ریڈری ایشنز
الیکٹرو مکینیٹک ریڈی ایشنز
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب ہم ایک سادہ سرکٹ میں وولٹیج کو دو گنا کردیتے ہیں تو کون سی مقدار دو گنا ہوجاتی ہے؟
Choose an answer
کرنٹ
پاور
رزسٹنس
اے اور بی دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
لونگیٹیوڈنل ویوز میں دو مسلسل کمپریشن یا دو مسلسل رئیرفیکشن کے درمیانی فاصلہ کو کہتے ہیں:
Choose an answer
ایمپلی ٹیوڈ
ویو لینگتھ
ہاف ویو لینگتھ
ایک چوتھائی ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ساؤنڈ کی اینٹینسٹی کا ایس آئی یونٹ ہے:
Choose an answer
Wm
Wm2
Wm-2
Wm-1
Previous
Skip
Next
Question # 6
سیریز طریقے سے جوڑے گئے بلبوں کی تعداد میں اضافہ کرنے سے ان کی روشنی کی شدت پر کیا فرق پڑتا ہے؟
Choose an answer
اضافہ
کمی ہوتی ہے
کوئی فرق نہیں پڑتا
بتانا مشکل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
کیپسٹر زیادہ فریکوئنسی سے کم فریکوئنسی کے سگنلز کے درمیان فرق کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ایسے سرکٹ کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سیرز سرکٹ
پیرالل سرکٹ
فلٹر سرکٹ
ان میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 8
جب یورینیم (92 پروٹونز) بیٹا پارٹیکل خارج کرتا ہے تو اس کے پروٹونز کی تعداد کتنی رہ جائے گی؟
Choose an answer
90
91
92
93
Previous
Skip
Next
Question # 9
کنڈکٹر میں الیکٹرک کرنٹ......................... کے بہاؤ کی وجہ ہے-
Choose an answer
آزاد الیکٹرونز
نیگیٹیو ائینز
پوزیٹیو چارجز
پوزیٹیو ائنز.
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورج کس عمل کے ذریعے انرجی خارج کرتا ہے؟
Choose an answer
نیوکلیئر فشن کے ذریعے
نیوکلیئر فیوژن کے ذریعے
گیسز کے جلنے کی وجہ سے
کیمیکل ری ایکشن کے ذریعے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ٹیلی فون ایجاد ہوا.
Choose an answer
1976
1776
1876
1976
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی بھی کمپیوٹر سسٹم کا دماغ ہے:
Choose an answer
مونیٹر
میموری
سی پی یو
کنٹرول یونٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
الیکٹرک فورس کے کس قانون کی تصدیق کرتی ہے؟
Choose an answer
پہلے قانون
دوسرے قانون
تیسرے قانون
گریوی ٹیشن کے قانون
Previous
Skip
Next
Back