More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نیچیرل ریڈیو ایکٹیویٹی کے دوران کتنی قسم کی شعاعیں خآرج ہوتی ہے-
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 2
کنویکس لینز کے پرنسپل ایکسز کے پیرالل ریزرفریکشن کے بعد پرنسپل ایکسز پر ایک پوائنٹ پر سمت جاتی ہیں-اس پوائنٹ کو کنویکس لینز کا کہتے ہیں:
Choose an answer
پرنسپل فوکس فوکل پوائنٹ
آپٹیکل سنٹر
پول
فوکل لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر الیکٹروسکوپ کے لیوز پر پازیٹیو چارج ہو اور کسی نامعلوم چارجڈ جسم کو الیکٹروسکوپ کے قریب لانے سے اس کے اوراق پھیل جائیں تو جسم پر چارج کی نوعیت ہوگی:
Choose an answer
نیگیٹیو
پازیٹیو
نیوٹرل
نیگیٹیو یا پازیٹیو دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٹنگسٹن فلامنٹ سے الیکٹرونز کے اخراج کے لیے وولٹیج اور کرنٹ کی مقداریں بالترتیب لی جاتی ہیں:
Choose an answer
2V اور 0.1 A
4V اور 0.2 A
6V اور 0.3 A
8V اور 0.4 A
Previous
Skip
Next
Question # 5
سٹیلائیٹ اور زمین کے درمیان مناسب اور زیادہ تیز کمیونیکیشن کا ذریعہ کون سا ہے:
Choose an answer
مائیکروویوز
ریڈیو ویوز
ساؤنڈ ویوز
کوئی بھی لائٹ ویوز
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈی - سی موٹر تبدیل کرتی ہے-
Choose an answer
مکینیکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں
ًمکینکل انرجی کو کیمیکل انرجی میں
آٌلیکٹریکل انرجی کو مکینیکل انرجی میں
آلیکٹریکل انرجی کو کیمیکل انرجی میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر سادہ پینڈولم کی گولی کا ماس آدھا کردیا جائے تو اس کا ٹائم پیریڈ ہوجائے گا:
Choose an answer
T
T = T/√2
√2T
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سےدو گیٹس استعمال کریں تو اینڈ گیٹ جیسی آؤٹ پٹ حاصل ہوتی ہے-
Choose an answer
ناٹ گیٹس
آر گیٹس
نار گیٹس
نینڈ گیٹس
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب رزنٹنس کو سیریز میں جوڑا جاتا ہے تو ان میں سے بہنے والا کرنٹ ....
Choose an answer
مختلف
صفر
برابر
کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 10
کمپیوٹر بیسڈ انفارمیشن سسٹم کتنے حصوں سے مل کر بنتا ہے-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 11
روم ٹمپریچر اور 1 ایٹما سفیرک پریشر پر ہوا میں ساؤنڈ کی سپیڈ ہوتی ہے:
Choose an answer
343ms-1
346ms-1
349ms-1
339ms-1
Previous
Skip
Next
Question # 12
ساؤنڈ کی لاؤڈنیس کا زیادہ تر انحصار کس پر ہوتا ہے-
Choose an answer
فریکوئینسی
پیریڈ
ویولینگتھ
ایمپلی ٹیوڈ
Previous
Skip
Next
Question # 13
گونج سننے کا لازمی وقفہ ہے:
Choose an answer
0.1s
0.10s
0.20s
0.50s
Previous
Skip
Next
Back