More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پوٹینشل ڈفرینس کی پیمائش کا آلہ ہے:
Choose an answer
گیلوانومیٹر
وولٹ میٹر
ایمیٹر
بیرومیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
ساؤنڈ ویوز کو الیکٹریکل سگنلز میں تبدیل کرنے والی ڈیوائس ہے:
Choose an answer
ایئرپیس
مائیکروفون
ٹرانسمیشن
رسیور
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹرانسفارمر استعمال کیا جاتا ہے قیمت بدلنے کےلیے-
Choose an answer
چارج کی
انرجی کی
پاور کی
وولٹیج کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
خلا باز خلا میں ایک دوسرے سے بات چیت کرنے کے لیے ریڈیو کا استعمال کرتے ہیں- کیونکہ
Choose an answer
ساؤنڈ ویوز خلا میں بہت آہستہ سفر کرتی ہیں
ساؤنڈ ویوز خلا میں بہت تیزی سے سفر کرتی ہیں
ساؤنڈ ویوز خلا میں سفر نہیں کرتیں
خلا میں ساؤنڈ ویوز کی ویوز کی فریکونسی کم ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر سپرنگ-ماس سسٹم کی گولی کا ماس دو گنا کردیا جائے تو اس کا ٹائم پیریڈ ہوجائے گا:
Choose an answer
√2T
T/2
√T/2
T/√2
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر کسی کو فلٹر کے پلیٹ کو 4 کولمب چارج دینے سے اس کی پلیٹس کے درمیان پوٹشنل 2 وولٹ ہو تو اس کے کیپیسی ٹینس ہوگی-
Choose an answer
2F
4F
6F
8F
Previous
Skip
Next
Question # 7
میگنیٹک فیلڈ کی موجودگی کا پتہ کیسے لگایا جاسکتا ہے؟
Choose an answer
چھوٹے ماس سے
ساکن پوزیٹیو چارج سے
ساکن نیگیٹیو چارج سے
میگنیٹک نیڈل سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سی خصوصیت کسی جسم پر چارج کی موجودگی کا حتمی ثبوت ہے:
Choose an answer
کشش کی خصوصیت
دفع کرنے کی خصوصیت
نیوٹریلائز کرنے کی خصوصیت
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک ویو کی ولاسٹی، فریکوینسی اور ویولینگتھ کے درمیان تعلق ہے:
Choose an answer
vf=λ
fλ=v
vλ=f
v=λ2/f
Previous
Skip
Next
Question # 10
کون سا آلہ وائر میں سے گزرنے والے الیکٹرک کرنٹ کے اثرات کے تحت کام کرتا ہے؟
Choose an answer
الیکٹرک میٹر
الیکٹرک موٹر
الیکٹرک جنریٹر
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
آٰیک مثالی وولٹ میٹر کی رزنٹنس ہوتی ہے-
Choose an answer
بہت کم
بہت زیادہ
بالکل نہیں-
نہ کم نہ زیادر
Previous
Skip
Next
Question # 12
سکرین پر چمک کی شدت ظاہر کرتی ہے:
Choose an answer
نیوٹرانز کو
پروٹونز کو
الیکٹرانز کو
فوٹونز کو
Previous
Skip
Next
Question # 13
کپسٹر کو جوڑنے کے طریقے ہیں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Back