More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کون سا آلہ وائر میں سے گزرنے والے الیکٹرک کرنٹ کے اثرات کے تحت کام کرتا ہے؟
Choose an answer
الیکٹرک میٹر
الیکٹرک موٹر
الیکٹرک جنریٹر
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
کمپیوٹر کا بنیادی اپریشن ہے-
Choose an answer
ارتھ میٹک اپریشن
لاجک اپریشن
نان ارتھ میٹک اپریشن
ارتھ میٹک ایند لاجک اپریشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک بار میگنٹک کے اندر میگنیٹک فیلڈ کی سمت کیا ہوسکتی ہے؟
Choose an answer
نارتھ پول سے ساوتھ پول کی طرف
ساوتھ پہول سے نارتھ پول کی طرف
ایک سائیڈ سے دوسری سائیڈ
میگنٹک فیلڈز لائنز نہیں ہوتیں-
Previous
Skip
Next
Question # 4
میگنیٹک فیلڈ کی موجودگی کا پتہ کیسے لگایا جاسکتا ہے؟
Choose an answer
چھوٹے ماس سے
ساکن پوزیٹیو چارج سے
ساکن نیگیٹیو چارج سے
میگنیٹک نیڈل سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ویکیوم میں تمام الیکڑو میگنیٹک ویوز ایک جیسی رکھتی ہیں:
Choose an answer
سپیڈ
فریکوینسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویولینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 6
نیوکلیریشن کا معاہدہ کیا.
Choose an answer
سٹراس مین
ائن سٹائن
سنیل
نیوٹن
Previous
Skip
Next
Question # 7
کیتھوڈ کی گرم سطح سے خارج ہونے والے پارٹیکلز ہوتے ہیں-
Choose an answer
پوزیٹیو ائینز
نیگیٹیو ائینز
پروٹوزونز
الیکٹروزونز
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی چارج شدہ جسم کی موجودگی میں کسی انسولیٹڈ کنڈکٹر کے ایک سرے پر ایک قسم کا چارج اور اس کے دوسرے سرے پر مخالف قسم کا چارج پیدا ہوجائے تو اس عمل کو کہتے ہیں:
Choose an answer
الیکٹروسٹیٹکس
الیکٹروسٹیٹک انڈکشن
میگنیٹیزم
الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن
Previous
Skip
Next
Question # 9
پرائمری اور سیکنڈری کوائل کے چکروں کی تعداد کو ظاہر کرتے ہیں-
Choose an answer
N, N
Np, Ns
Pn, Sn
Pn, Sn
Previous
Skip
Next
Question # 10
الیکٹریسٹی کا حصول کس اصول پر مبنی ہے؟
Choose an answer
الیکٹروسٹیٹک انڈکشن
الیکٹرومیگنیٹزم
الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
پلوٹینیم میں 92 تعداد ظاہر کرتا ہے-
Choose an answer
پروٹان کی تعداد کو
نیوٹران کی تعداد کو
پروٹان اور نیو ٹران کی تعداد کو
نیوٹران اور الیکٹران کی تعداد کو.
Previous
Skip
Next
Question # 12
ریڈیم -226 کی ہاف لاتف 1620 سال ہے چار ہاف لائف کے بود اس کے ایٹمز کی تعداد رہ جائے گی
Choose an answer
1/2N
1/4N
1/8N
1/16N
Previous
Skip
Next
Question # 13
نیچرل ریڈیو ایکٹیویٹی کا مظہر کس نے دریا فت کیا
Choose an answer
ہنری بیکویریل
میری کیو ری
پیری
ردفورڈ
Previous
Skip
Next
Back