More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ساؤنڈ پیدا ہونے والے جسم سے آپ تک کیسے پہنچتی ہے؟
Choose an answer
ہوا کے دباؤ میں تبدیلی کی وجہ سے
تار یا ڈوری کی وائبریشن سے
الیکٹرومیگنیٹک کی بدولت
انفراریڈ ویوز کی بدولت
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسا سرکٹ یا ڈیوائس جو ڈیجیٹل مقدار کو اینا لاگ مقدار میں تبدیل کرتی ہے، کہلاتی ہے:
Choose an answer
ADC
DAC
ACD
CAD
Previous
Skip
Next
Question # 3
الیکٹروسکوپ میں سونے کے اوراق کو بیرونی الیکٹریکل خلل سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک پتلی سی قوائل کو زمین سے جوژا جاتا ہے-
Choose an answer
ایلومینیم کی
تانبے کی
پیتل کی
سلور کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر ہم ایک سرکٹ میں رزسٹنس کو کونسٹنٹ رکھتے ہوئے کرنٹ اور وولٹیج دونوں کو دو گنا کردیں تو پاور:
Choose an answer
میں کوئی فرق نہیں پڑے گا
نصف ہوجائے گا
دو گنا ہوجائے گی
چار گنا ہوجائے گی
Previous
Skip
Next
Question # 5
ریڈیم 226 کی ہاف لائف ہے-
Choose an answer
4000 سال
2800 سال
1620 سال
5730 سال
Previous
Skip
Next
Question # 6
لونگیٹیوڈنل ویوز میں دو مسلسل کمپریشن یا دو مسلسل رئیرفیکشن کے درمیانی فاصلہ کو کہتے ہیں:
Choose an answer
ایمپلی ٹیوڈ
ویو لینگتھ
ہاف ویو لینگتھ
ایک چوتھائی ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 7
آٌلیکٹرک لانز اف فورس کیسی ہونگی جہاں الیکٹرک فیلڈ کی شدت زیادہ ہوگی.
Choose an answer
دور دور
مثبت سے منفی
منفی سے مثبت
نزدیک
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک جیسے چارجز ہمیشہ ایک دوسرے کو:
Choose an answer
دفع کرتے ہیں
کشش کرتے ہیں
کبھی دفع اور کبھی کشش کرتے ہیں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ای-میل کس شے کا مخفف ہے؟
Choose an answer
ایمرجنسی میل
الیکٹرونک میل
ایکسٹرا میل
ایکسٹرا میل
Previous
Skip
Next
Question # 10
آٌٰلیکٹرونکس کا سب سے بڑا شاہکار ہے-
Choose an answer
کیلکولیٹر
ٹرانسفارمر
کمپیوٹر
موبائل فون
Previous
Skip
Next
Question # 11
ٹرائی اینگلر پرزم کی صورت میں امرجنٹ رے انسیڈینٹ رے کے:
Choose an answer
پیرالل ہوتی ہے
عمودا ہوتی ہے
پیرالل نہیں ہوتی
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
براڈبینڈ سے معلومات ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے-
Choose an answer
ایک منٹ
ایک سیکنڈ
ایک دن
دونوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
پروٹون الیکٹران سے بھاری ہوتا ہے-
Choose an answer
1836 گنا
1863 گنا
1870 گنا
1800 گنا
Previous
Skip
Next
Back