More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
باسکٹ بال کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے-
Choose an answer
10 میٹر
15 میٹر
20 میٹر
25 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
یہ پودا ہندوستان میں بکثرت ملتاہے- اس کے ڈوڈوں پر باریک سی خراشیں لگادی جاتی ہیں
Choose an answer
نکوٹین
افیون
سنکھیا
الکحل
Previous
Skip
Next
Question # 3
باسکٹ بال کورٹ کی چوڑائی والی لائن کو کیا کہتے ہیں؟
Choose an answer
گول لائن
اینڈ لائن
پچ لائن
بیک لائن
Previous
Skip
Next
Question # 4
کھیل کا نظریہ "انا" کی تسکین کس نے پیش کیا؟
Choose an answer
مسٹر بچر
سٹینلے ہال
مسٹر گروس
مسٹرسمتھ
Previous
Skip
Next
Question # 5
بیڈ منٹن سنگلز مقابلوں میں کورٹ کی چوڑائی ہوتی ہے؟
Choose an answer
17 فٹ
20 فٹ
22 فٹ
24 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
باسکٹ بال اندر کورٹ کی چھت کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟
Choose an answer
8 میٹر
7 میٹر
5 میٹر
10 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسانی جسم میں نکوٹین کی بڑی مقدار داخل ہوجائے تو اس سے کونسا نظام بُری طرح متاثر ہوتا ہے
Choose an answer
نظام استخوان
نظان تنفس
نظام انہظام
نظام انجذاب
Previous
Skip
Next
Question # 8
مردوں کے لیے نیزہ کا وزن ہوتا ہے-
Choose an answer
400 گرام
600 گرام
800 گرام
900 گرام
Previous
Skip
Next
Question # 9
400 میٹر کی دوڑ میں ٹریک کی ہر گلی کی چوڑائی ہوتی ہے
Choose an answer
1.18 میٹر
1.20 میٹر
1.22 میٹر
1.24 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہاکی کے گول پوسٹوں کا درمیانی فاصلہ کتنا ہوتا ہے؟
Choose an answer
تین گز
چار گز
پانچ گز
آٹھ گز
Previous
Skip
Next
Question # 11
اُونچی چھلانگ میں ہر راؤنڈ کے بعد کراس بار کو کم از کم اُونچا کیا جاتا ہے-
Choose an answer
1 سم
2 سم
3 سم
4 سم
Previous
Skip
Next
Question # 12
لعاب دہن میں خمیرا ہوتا ہے
Choose an answer
Pepsin
Renin
Ptylin
Trypsin
Previous
Skip
Next
Question # 13
طلبا کھیل کے میدان میں جو کچھ ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں وہ اُن کے لیے جماعت کے اسباق سے ہزار درجہ بہتر ہوتا ہے- یہ کس کا مقولہ ہے-
Choose an answer
افلاطون
روسو
سقراط
نکسن اینڈ کوزن
Previous
Skip
Next
Question # 14
کھیل کا جدہ نظریہ کون سا ہے؟
Choose an answer
وراثت کا نظریہ
جبلت کا نظریہ
فرد کا اظہار شخصیت
فاضل توانائی کا نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
برانڈی (Brandy)میں الکحل کی مقدار ہوتی ہے-
Choose an answer
پچاس فیصد
چالیس فیصد
بیس فیصد
پچپن فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 16
مردوں کے لیے نیزہ کی ذیادہ سے ذیادہ لمبائی ہوتی ہے-
Choose an answer
2.20 میٹر
2.30 میٹر
2.60 میٹر
2.70 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 17
چائے کے اجزائے ترکیبی ہیں -
Choose an answer
دو
تین
چار
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 18
ہم کھیل خوشی،مسرت،اطمینان اور سکون کی خاطر کھیلتے ہیں- یہ کس نے کہا تھا؟
Choose an answer
مسٹر بچر
مسٹر گٹ سمتھ
روسو
سٹینلے
Previous
Skip
Next
Question # 19
وہ علم جو جنسی اعضاء کو صحت مند،توانا بنانے،غلط کاریوں سے بچنے اوربیماریوں سے محفوظ رہنے کے اصول اور اہمیت بتاتا ہے-انہیں کیا کہتے ہیں
Choose an answer
جنسی حفظان صحت
علم الصحت
علم شماریات
متعدی امراض
Previous
Skip
Next
Question # 20
باسکٹ بال کِس شکل کا ہوتا ہے؟
Choose an answer
مستطیل
تکون
چوکور
گول
Previous
Skip
Next
Question # 21
اگر کیمیکل یا کیمیائی مادے سے بافتون کو نقصان پہنچے تو
Choose an answer
خشک جگہ پر رکھیں
دس منٹ پانی کے نل کے نیچے رکھیں
کپڑا باندھ دیں
زخم کھلا چھوڑیں
Previous
Skip
Next
Back