More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جلد کے زخم کے ذریعے سے بیماری ایک شخص سے دوسرے کو لگ جاتی ہے
Choose an answer
پاؤں کا ورم
بخار
پیٹ درد
متعدی بیماری
Previous
Skip
Next
Question # 2
تھالی پھینکنے کا جنگلہ دائرہ کے گرد لگایا جاتا ہے
Choose an answer
گول شکل میں
U شکل میں
G شکل میں
C شکل میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ذہنی اور جسمانی تندرستی کا نام ہے
Choose an answer
قوت
صحت
حوصلہ
جرات
Previous
Skip
Next
Question # 4
انسان کی عملی زندگی مشکل ہے
Choose an answer
دولت کے بغیر
معاشرتی وقار کے بغیر
اچھی قامت کے بغیر
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
دل کے کل خانے ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈاک دوڑ میں بیٹن کی لمبائی ہوتی ہے
Choose an answer
28تا30 سم
30 تا 32 سم
32 تا 34 سم
34 تا 36 سم
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہمارے جسم میں ہڈیوں کی تعداد ہے
Choose an answer
106
200
206
307
Previous
Skip
Next
Question # 8
مردوں کیلئے ٹیک آف بورڈ کت اکھاڑے کا فاصلہ ہوتا ہے
Choose an answer
3 میٹر
4 میٹر
6 میٹر
13 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
سانس کی نالی پھیپھڑوں میں پہنچ کر تقسیم ہوتی ہے
Choose an answer
دو حصوں
تین حصوں
چار حصوں
پانچ حصوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
تفریح کس زبان کے لفظ سے ماخوذ ہے
Choose an answer
یونانی
لاطینی
انگریزی
جاپانی
Previous
Skip
Next
Question # 11
پھیپھڑوں کی انہتائی باریک نالیاں ہیں
Choose an answer
برونکیولز
برونکس
وریدیں
شریانیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
قدیم اولمپک میں شرکت کے لیے یونانی کھلاڑیوں کو حلف دینا پرتا ہے
Choose an answer
نیک چلنی
راست گفتاری
درست عمر
اپنی جیت
Previous
Skip
Next
Question # 13
دوسرے ممالک میں جسمانی تعلیم کو درجہ دیا گیا ہے
Choose an answer
مذہبی تعلیم کا
فنی تعلیم کا
سیاسی تعلیم کا
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
والی بال کورٹ کے چاروں طرف خالی چھوڑی ہوئی جگہ کو کہتے ہیں
Choose an answer
فری زون
رائٹ زون
لیفٹ زون
فرنٹ زون
Previous
Skip
Next
Question # 15
والی بال کے میدان کی لمبائی ہوتی ہے
Choose an answer
17 میٹر
15 میٹر
18 میٹر
13 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 16
جمناسٹک تمام کھیلوں کی تصور کی جاتی ہے
Choose an answer
ماں
بہن
بھائی
باپ
Previous
Skip
Next
Question # 17
جسم کی فاضل قوت کا اخراج ممکن ہو پاتا ہے
Choose an answer
کھیلوں سے
عیاشی سے
فلم بنیی سے
سکون سے
Previous
Skip
Next
Question # 18
جسم کے مختلف اعضاء کی ایک دوسرے سے مناسبت کا نام ہے
Choose an answer
جسمانی نشوونما
قامت
ذہنی نشوونما
شخصیت
Previous
Skip
Next
Back