More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قامتی نقائص پیدا ہونا شروع ہوجاتے ہیں
Choose an answer
لڑکپن میں
جوانی میں
چھوٹی عمر میں
بڑی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
انسان خوشگوار ذندگی نہیں گزارسکتا بغیر
Choose an answer
اولاد کے
جائیداد کے
صحت کے
دولت کے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈسکس پھینکنے کی باری کا تعین کیا جاتا ہے
Choose an answer
قرعہ اندازی
اپنی مرضی
انتظامیہ کی مرضی
کوچ کی مرضی
Previous
Skip
Next
Question # 4
عورتوں کے لئے تھالی کا وزن ہے
Choose an answer
2 کلوگرام
1 کلوگرام
3 کلو گرام
4 کلو گرام
Previous
Skip
Next
Question # 5
والی بال کے ایک سیٹ میں ہر ٹیم کو زیادہ سے زیادہ کتنے کھلاڑی تبدیل کرنے کی اجازت ہے
Choose an answer
8
6
4
2
Previous
Skip
Next
Question # 6
اسلام میں زیادہ زور دیا گیا ہے
Choose an answer
عیش
مشقت
مفلسی
جدوجہد
Previous
Skip
Next
Question # 7
دور حاضر کا انسان کس بیماری کا زیادہ شکار ہے
Choose an answer
ذہنی تفکرات
قامتی نقائص
پولیو
چیچک
Previous
Skip
Next
Question # 8
دنیا اتنی آگے نکل چکی ہے کہ اب ہر کام
Choose an answer
خودبخود ہوتا ہے
مشینوں پر ہوتا ہے
سرعت سے ہوتا ہے
ہاتھوں ہاتھہ ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
والی بال میدان کی چوڑائی ہے
Choose an answer
11 میٹر
13 میٹر
9 میٹر
18 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
جمناسٹک کی اصطلاح استعمال ہوئی تھی
Choose an answer
جرمنی کے تعلیمی اداروں
برطانیہ کے عکسری پروگراموں
اہل فرانس کی قدیم تہذیب
اہل یونان کی قدیم تہذیب
Previous
Skip
Next
Question # 11
ریلے ریس میں بیٹن کی زیادہ سے زیادہ لمبائی ہوتی ہے
Choose an answer
27 سم
22 سم
24 سم
30 سم
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس تعلیم کے ماہر نوجوان حادثات سے اکژ بچ جاتے ہیں
Choose an answer
طبی تعلیم
فنی تعلیم
معاشرتی تعلیم
جمناسٹک تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 13
والی بال نیٹ کی لمبائی ہوتی ہے
Choose an answer
10.50 میٹر
9.50 میٹر
11.50 میٹر
12.50 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 14
جلد کے زخم کے ذریعے سے بیماری ایک شخص سے دوسرے کو لگ جاتی ہے
Choose an answer
پاؤں کا ورم
بخار
پیٹ درد
متعدی بیماری
Previous
Skip
Next
Question # 15
خون مادوں سے مل کے بنتا ہے
Choose an answer
دو
چار
چھہ
آٹھہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
والی بال میں آخری گیم مشتمل ہوتی ہے
Choose an answer
10 پوائنٹ پر
15 پوائنٹ پر
20 پوائنٹ پر
30 پوائنٹ پر
Previous
Skip
Next
Question # 17
والی بال کی ٹیم میں کھلاڑی ہوتے ہیں
Choose an answer
آٹھہ
چھے
بارہ
گیارہ
Previous
Skip
Next
Question # 18
انسان کی ذہنی کیفیت اثر انداز ہوتی ہے
Choose an answer
جسم پر
قامت پر
ماحول پر
انسان پر
Previous
Skip
Next
Back