More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ریلے ریس میں بیٹن کی زیادہ سے زیادہ لمبائی ہوتی ہے
Choose an answer
27 سم
22 سم
24 سم
30 سم
Previous
Skip
Next
Question # 2
تھالی پھینکنے کے بعد دائرے کے کس حصے سے باہر آنا چاہئے
Choose an answer
پچھلے حصے سے
دائیں جانب سے
بائیں جانب سے
پچھلے نصف حصے سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
تھالی پھینکنے کا جنگلہ دائرہ کے گرد لگایا جاتا ہے
Choose an answer
گول شکل میں
U شکل میں
G شکل میں
C شکل میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
نیٹ بال کھیل میں 15 ، 15 منٹ کے کتنے دورانیے ہوتے ہیں
Choose an answer
چار
چھہ
آٹھہ
دس
Previous
Skip
Next
Question # 5
عضلات کی مضبوطی ممکن ہے بذریعہ
Choose an answer
جسمانی سرگرمیوں
اداکاری
گائیکی
ٹی وی پروگراموں
Previous
Skip
Next
Question # 6
شوٹنگ سرکل کا نصف قطر ہوتا ہے
Choose an answer
4.89 میٹر
5 میٹر
6 میٹر
7 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
والی بال کے میدان کی لمبائی ہوتی ہے
Choose an answer
17 میٹر
15 میٹر
18 میٹر
13 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 8
والی بال میدان کی چوڑائی ہے
Choose an answer
11 میٹر
13 میٹر
9 میٹر
18 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
اسلام میں اہمیت دی گئی ہے
Choose an answer
طاقتور مومن
کمزور مومن
دولت
بادشاہت
Previous
Skip
Next
Question # 10
رکاوتی بورڈ کی شکل ہوتی ہے
Choose an answer
مستطیل نما
مربع نما
قوس نما
مخمس نما
Previous
Skip
Next
Question # 11
فٹ بال کھیل میں فری کک کی اقسام ہیں
Choose an answer
تین
چار
پانچ
دو
Previous
Skip
Next
Question # 12
جمناسٹک کی کسرتوں میں ورزشی آلات کا استعمال کیا
Choose an answer
جاپان
جرمنی
امریکہ
کینیڈا
Previous
Skip
Next
Question # 13
ناخوش گوار خبر سننے سے انسان ہوجاتا ہے
Choose an answer
چوکنا
پژمردہ
خوش
باخبر
Previous
Skip
Next
Question # 14
عورتوں کے لئے تھالی کا وزن ہے
Choose an answer
2 کلوگرام
1 کلوگرام
3 کلو گرام
4 کلو گرام
Previous
Skip
Next
Question # 15
فری کک لگاتے وقت مخالف ٹیم کے کھلاڑی فٹ بال سے کتنی دوری پر کھڑے ہوسکتے ہیں
Choose an answer
10.15 میٹر
11.15 میٹر
9.15 میٹر
12.15 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 16
عورتوں کے لئے ٹیک آف بورڈ کا اکھاڑے سے فاصلہ ہوتا ہے
Choose an answer
12 میٹر
13 میٹر
11 میٹر
14 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 17
درست قامت اچھی شخصیت کی
Choose an answer
پہچان ہے
ضروت ہے
آئینہ دار ہے
وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 18
فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کی تعداد
Choose an answer
گیارہ
بارہ
تیرہ
چودہ
Previous
Skip
Next
Back