More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Persian Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
می خورد کے معنی ہیں
Choose an answer
کھاتا ہے
کھاتے ہیں
تو کھاتا ہے
ہم کھاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
شیخ سعدی شیرازی نے ابتدائی تعلیم کہاں حاصل کی؟
Choose an answer
اصفہان میں
بخارا میں
شیراز میں
سمر قند میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ کس چیز کو ہر چیز سے زیادہ پسند کرتے تھے؟
Choose an answer
دولت مندوں کی صحبت کو
تجارت پیشہ لوگوں کی صحبت کو
مفلسوں کی صحبت کو
امراء کی صحبت کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
برادرش را کا معنی ہے
Choose an answer
میرے بھائی کو
تمہارے بھائی کو
اپنے بھائی کو
ان کے بھائی کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
اصحاب کہف کس ظالم بادشاہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر شہر سے نکل کر ایک غار میں پنا گزین ہوئے تھے؟
Choose an answer
رعمسیس
نمرود
دقیانوس
بطیموس
Previous
Skip
Next
Question # 6
مباش بلحاظ گریمر کیا ہے؟
Choose an answer
فعل امر
فعل نہی
فعل ماضی
فعل مضارع
Previous
Skip
Next
Question # 7
اسلامی تعلیمات کے مطابق ہمارا نصف ایمان کیا ہے؟
Choose an answer
دولت
خوبصورتی
عمدہ لباس
پاکیزگی
Previous
Skip
Next
Question # 8
را کے معنی ہیں
Choose an answer
تک
پر
کو' کے لیے
سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
خواھی کے معنی ہیں
Choose an answer
ہم چاہتے ہیں
وہ چاہتے ہیں
توچاہتاہے
میں چاہتا ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
خاندان غلاماں کا بانی کون تھا؟
Choose an answer
سلطان شہاب الدین غوری
سلطان محمد تغلق
سلطان قطب الدین ایبک
سلطان محمود غزنوی
Previous
Skip
Next
Question # 11
می گزرد کا تعلق کونسے زمانے سے ہے؟
Choose an answer
فعل امر
فعل نہی
فعل حال
فعل ماضی
Previous
Skip
Next
Back