More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Pak Studies Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان کی کون سی خواتین دو مرتبہ وزیراعظم بنیں.
Choose an answer
محترمہ بے نظیر بھٹو
شمشاد اختر
بلقیس ایدھی
ثمینہ بیگ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس مردم شماری کے مطابق پاکستا کی قریبا نصف آبادی خؤاتین پر مشتمل ہے.
Choose an answer
2017
1998
1972
1951
Previous
Skip
Next
Question # 3
1970 کےانتخابات میں مغربی پاکستان سے کس سیاسی جماعت نے اکثریت حآصل کی تھی.
Choose an answer
عوامی لیگ
پیپلز پارٹی
نیپ
جمعت علماء پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 4
سید احمد شہید اور اس کے رفیق خاص اسماعیل شہید بالا کوٹ میں سکھوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے.
Choose an answer
1835
1833
1831
1829
Previous
Skip
Next
Question # 5
عرب معاشرے میں اسلام سے پہلے دور جاہلیت میں لڑکی کو
Choose an answer
جلادیتے تھے
زندہ دفن کردیتے تھے
ونی کردیتے تھے
عزت دیتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ البقرہ کی کس آیت نمبر کے مطابق انسان کی حیثیت اللہ تعالی کے نائب کی ہے.
Choose an answer
30
35
40
45
Previous
Skip
Next
Question # 7
1937کے انتخابات میں کس جماعت کو واضح اکثریت حاصل ہوئی.
Choose an answer
عوامی لیگ
مسلم لیگ
کانگریس
پیپلز پارٹی
Previous
Skip
Next
Question # 8
چودہری رحمت علی نے کب پاکستان نشینل موومنٹ کی بنیاد رکھی.
Choose an answer
1930
1931
1939
1933
Previous
Skip
Next
Question # 9
سٹیٹ بنک کا افتتاح...........1948 میں ہوا.
Choose an answer
یکم جولائی
پانچ مئی
چودہ اگست
یکم اکتوبر
Previous
Skip
Next
Question # 10
گاندھی اور راج گوپال نے سی آر فارمولا کو حتمی شکل دی.
Choose an answer
مارچ 1944
جولائی 1944
اگست 1944
دسمبر 1944
Previous
Skip
Next
Question # 11
برہموسماج کا بانی تھا.
Choose an answer
پنڈت دیا نند سر سوتی
راجہ رام موہن رائے
جواہر لال نہرو
جو گندر ناتھ منڈل
Previous
Skip
Next
Back