More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies Fsc Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمنے خطبہ حجتہ الوداع کس مقام پر ارشاد فرمایا.
Choose an answer
منٰی میں
مزدلفہ میں
جمرات میں
میدان عرفات میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
1962کا تحریری ائین کتنی دفعات پر مشتمل تھا.
Choose an answer
100
150
200
250
Previous
Skip
Next
Question # 3
تعلیم کس زبان کےلفظ علم سے ماخوز ہے.
Choose an answer
اردو
ترک
عربی
فارسی
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس خلیفہ راشد نے اپنے دور خلافت میں خود پر تنقید کا جواب خندہ پیشانی سے دیا.
Choose an answer
حضرت عمر رضہ
حضرت ابو بکر رضہ
حضرت عثمان رضہ
حضرت علی رضہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان میں جج اور وکیل بننے کے لیے کون سی تعلیم ضروری ہے.
Choose an answer
ایف اے
ایف ایس سی
ایل ایل بی
ایل ایل ایم
Previous
Skip
Next
Question # 6
انٹرمیڈیٹ کے بعد ایل ایل بی کرنے میں جنتے سال لگتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
1956 کا ائین کتنا عرصہ ملک میں نافذ رہا.
Choose an answer
ڈیڑھ سال
دو سال
ڈھائی سال
تین سال
Previous
Skip
Next
Question # 8
نظریہ لفظ آئیدیالوجی کا ترجمہ ہے . آئیڈیالوجی لفظ ہے.
Choose an answer
اردو کا
عربی کا
فرانسیسی کا
یونانی کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
1996 میں بے نظیر حکومت کے خاتمے کے بعد کے بعد کون عبوری وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہوا.
Choose an answer
معین قریشی
ملک معراج خالد
شوکت عزیز
غلام مصطفیٰ جتوئی
Previous
Skip
Next
Question # 10
محمد خان جونیجو کی حکعمت کو 1988 میں کس نے برخاست کیا.
Choose an answer
صدر غلام اسحاق خان
جنرل ضیاء الحق
صدر فاروق لغاری
جنرل ایوب خان
Previous
Skip
Next
Question # 11
اسلام میں قاتل کو سخت ترین سزا دینے کا حکم ہے تاکہ دوسرے لوگ حاصل کریں.
Choose an answer
جیل
گرفتاری
عبرت
سزا
Previous
Skip
Next
Back