More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FSC Part 2 Pak Studies Full Book Online Test MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
میاں نواز شریف نے کب تیسری بار وزارت عظمیٰ سنبھالی
Choose an answer
2012
2013
2014
2015
Previous
Skip
Next
Question # 2
میٹرو پولیٹین کارپوریشن کا سربراہ ہوتا ہے.
Choose an answer
چئیر مین
چئیر پرسن
لارڈ مئیر
مئیر
Previous
Skip
Next
Question # 3
جنرل ضیاء الحق کے انتقالکے بعد کون صدر پاکستان بنا.
Choose an answer
غلام اسحاق خان
محمد میاں سومرو
فاروق لغاری
رفیق تارڑ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ملک ک نظام چلانے کے لیے ایک عبوری آئین 1972 میں بنایا گیا اور مستقبل کے آئین کے لیے نو منتخب قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی.
Choose an answer
18
30
20
25
Previous
Skip
Next
Question # 5
"اور جو اللہ کے نازل کردہ حم کے مطابق فیصلہ نہ کرے تو وہی لوگ کافر ہیں." جس سورۃ میں ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ الفاتحہ
سورہ المائدہ
سورہ النساء
Previous
Skip
Next
Question # 6
تعلیم کے حصول کے کتنے طریقے ہیں.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 7
22 جون 2012 کو یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے بعد کون وزیراعظم بنا.
Choose an answer
میاں نواز شریف
راجہ پرویز اشرف
شاہد خاقان عباسی
ناصرالملک
Previous
Skip
Next
Question # 8
پہلے عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی میزبانی کس ملک نے کی
Choose an answer
برطانیہ
جرمنی
بھارت
سپین
Previous
Skip
Next
Question # 9
شہریوں کو جائیداد بنانے اور نجی جائیداد کا حق جس زمرے میں آتا ہے.
Choose an answer
معاشرتی
معاشی
مذہبی
ثقافتی
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس آرٹیکل کے مطابق حکومت تمام صوبوں میں قومی منصوبوں کے لیے زمین حاصل کرسکتی ہے.
Choose an answer
آرٹیکل 152
آرٹیکل 153
آرٹیکل 154
آرٹیکل 155
Previous
Skip
Next
Question # 11
غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے گئے
Choose an answer
فروری 1985
مارچ 1985
نومبر 1985
دسمبر 1985
Previous
Skip
Next
Back