More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان میں پانچ سالہ منصوبہ بندی کا آغاز ہوا:
Choose an answer
1950
1955
1958
1960
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میںعورتوں کی اوسط عمر ہے:
Choose an answer
57سال
60سال
65سال
66سال
Previous
Skip
Next
Question # 3
معاشی ترقی سے مراد ہے؟
Choose an answer
قومی آمدنی میں اضافہ
زرعی آمدنی میں اضافہ
روزگار میں اضافہ
حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
سندھ طاس معاہدہ کے تحت پاکستان کے حصے میں کون کون سے دریا آئے؟
Choose an answer
سندھ،جہلم اور چناب
راوی ستلج اور بیاس
سندھ،راوی اور چناب
راوی،چناب اور جہلم
Previous
Skip
Next
Question # 5
قرآن پاک کا مقامی زبان میں پہلا ترجمہ ہوا:
Choose an answer
سندھی میں
بلوچی میں
کشمیری میں
پنجابی میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کراچی کی آب و ہوا ہے؟
Choose an answer
گرم
سرد
شدید سرد
معتدل
Previous
Skip
Next
Question # 7
ستمبر 1965 میں جنگ پاکستان اور ............. کے درمیان لڑی گئی:
Choose an answer
بھارت
افغانستان
ایران
چین
Previous
Skip
Next
Question # 8
جنوبی ایشیا میں وائسرائے لارڈ رپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے مقامی حکومتوں کا نظام نافذ کیا:
Choose an answer
1884
1874
1864
1854
Previous
Skip
Next
Question # 9
ان میں سے ایک گروپ کرومائیٹ کی دریافت کے علاقوں پر مشتمل ہے-
Choose an answer
لورالائی-سبی
داؤدخیل، قائد آباد
کھیوڑہ، ڈنڈوٹ
مسلم باغ، چاغی، خاران
Previous
Skip
Next
Question # 10
"رائس ٹریڈنگ کارپوریشن" تجارت کرتا ہے-
Choose an answer
ایشیائی ممالک سے
یورپی ممالک سے
افریقی ممالک سے
بیرونی ممالک سے
Previous
Skip
Next
Back