More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سندھ طاس معاہدہ کن دو ملکوں کے درمیان طے پایا؟
Choose an answer
پاکستان اور بھارت
پاکستان اور افغانستان
پاکستان اور ایران
پاکستان اور امریکہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
رحمٰن بابا مشہور شاعر تھے:
Choose an answer
پنجابی
پشتو
کشمیری
اردو
Previous
Skip
Next
Question # 3
معاشی ترقی سے مراد ہے:
Choose an answer
قومی آمدنی میںاضافہ
زرعی آمدنی میں اضافہ
حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ
روزگار میںاضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
وارث شاہ نے مشہور منظوم لوک قصد لکھا:
Choose an answer
سسی پنوں
مرزا صاحباں
سوہنی مہینوال
ہیررانجھا
Previous
Skip
Next
Question # 5
کاریز کے نظام آب پاشی کے تحت کاشتکاری کی جاتی ہے:
Choose an answer
صوبہ بلوچستان
صوبہ سندھ
صوبہ پنجاب
خیبر پختونخواہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
معاشی ترقی سے مراد ہے:
Choose an answer
قومی آمدنی میںاضافہ
زرعی آمدنی میںاضافہ
روزگار میںاضافہ
حقیقی قومی آمدنی میناضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
بھٹو حکومت نے نئی لیبر پالیسی کا اعلان کیا.
Choose an answer
22 دسمبر1971
24 مارچ 1972
10 فروری 1972
یکم جنوری 1974
Previous
Skip
Next
Question # 8
سینٹ میں صوبوں کی نمائندگی کتنی ہے؟
Choose an answer
ایک تہائی
دو تہائی
غیر مساوی
مساوی
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان میںپہلی مردم شامری کب ہوئی:
Choose an answer
1951
1952
1953
1950
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان دولت مشترکہ سے علیحدہ ہوا:
Choose an answer
1970ء میں
1972ء میں
1974ء میں
1976ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان کے کون کون سے دستورمیں اسلامی ملکوں کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنے پر زور دیا گیا ہے؟
Choose an answer
1956ء کا آئین
1962ء کا آئین
1973ء کا آئین
تینوں مذکورہ
Previous
Skip
Next
Back