More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 2
Choose an answer
1
Previous
Skip
Next
Question # 3
مستوی کے ایسے تمام نقاط کا سیٹ کسی مستطیل کے اندر واقع ہوں........کہلاتا ہے.
Choose an answer
یونین
مستطیلی علاقہ
مستطیل کا اندرونہ
مستطیل کا رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر کسی مثلث کے دو زاویے متماثل ہوں تو ان کے ...... اضلاع بھی متماثل ہوتے ہیں.
Choose an answer
مخالف
متبادل
متناظرہ
متماثل
Previous
Skip
Next
Question # 5
بند علاقے کے ........کو مربع اکائیوں سے ظاہر کیا جاتا ہے.
Choose an answer
احاطہ
رقبہ
حجم
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی مثلث کے تینوں اضلاع کے عمودی ناصف ہم نقطہ ہوتے ہیں اور اس نقطہ کو مثلث کا ........کہتے ہیں.
Choose an answer
محاصرہ مرکز
مرکز نما
عمودی مرکز
اندرونی مرکز
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر اعشاریہ کی جگہ کسی عدد میں بائیں جانت بدل دی جائے تو 10 کو قوت ہوگی.
Choose an answer
تقسیم
مثبت
منفی
ضرب
Previous
Skip
Next
Question # 8
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 9
قاعدہ کی لمبائی ضرب ارتفاع =
Choose an answer
متوازی الاضلاع کا رقبہ
مثلث کا رقبہ
چوکور کا رقبہ
دائرہ کا رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیوں کا مجموعیہ تیسرے ضلع کی تنصیف کرنے والے. کی لمبائی کے دوگنا سے بڑا ہوتا ہے.
Choose an answer
وسطانیہ
ارتفاع
ناصف
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
مساوات کی دو میں سے ہر ایک طرف کی طاق قوات نما لینے سے ہمیشہ ایک.......... مساوات حاصل ہوگی.
Choose an answer
معیاری
مترادف
جذری
یک درجی
Previous
Skip
Next
Question # 12
مستطیل کے .............متماثل ہوتے ہیں.
Choose an answer
وتر
عمود
قاعدہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
Choose an answer
عددی سر
قوت نما
شمارکنندہ
مخرج
Previous
Skip
Next
Question # 14
مثلث کے کل اجزا ہوتے ہیں.
Choose an answer
2
3
6
10
Previous
Skip
Next
Question # 15
غیر مساوات کی علامات کو سب سے پہلے ایک انگریز ریاضی دان نے متعارف کروایا تھا.
Choose an answer
البرٹ ائن سٹائن
آئزک نیوٹن
گراہم بیل
تھامس بیرئیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایک نقطہ جو کسی قطعہ خط کے سروں سے مساوی الفاصلہ ہو وہ اس قطعہ خط کے ....... پر واقع ہوتا ہے.
Choose an answer
ناصف
عمودی ناصف
عمود
وسطانیہ
Previous
Skip
Next
Back