More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اگر کسی مثلث کے ایک جلع کی لکبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتو وہ مثلث ............ مثلث ہوتی ہے.
Choose an answer
مساوی الساقین
منفرجتہ الزاویہ
قائمتہ الزاویہ
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر ایک نقطہ کسی قطعہ خط کے .... پر واقع ہو تو وہ نقطہ قطعہ خط کے سروں سے مساوی فاصلہ ہوگا.
Choose an answer
عمودی ناصف
ارتفاع
وسطانعیہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
متوازی الاضلاع کے وتر ایک دوسرے کی...........کرتے ہیں.
Choose an answer
تنصیف
تثلیث
عمودی تنصیف
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک نقطہ جو کسی قطعہ خط کے سروں سے مساوی الفاصلہ ہو وہ اس قطعہ خط کے ....... پر واقع ہوتا ہے.
Choose an answer
ناصف
عمودی ناصف
عمود
وسطانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسے دو زاوہیے جن کی مقداروں کامجموعہ 90 ڈگری ہو تو وہ ........ زاوہیے کہلاتے ہیں.
Choose an answer
کپلیمنڑی
سپلیمنڑی
حادہ
منفرجہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر دو...... مثلیثں مشترک قاعدہ کے ایک ہی طرف تشکیل دی گئی ہوں تو ان کے راسوں میں سے گزرنے والا خط ان کے مشترکہ قاعدہ کا عمودی ناصف ہوگا.
Choose an answer
قائمتہ الزاویہ
مساوی الاظلاع
مساوی الساقین
مخفتلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر تین یا..... سے زیادہ متوازی خطوط ایک خط قاطع پر متماثل قطعار بنائیں تو وہ کسی دوسے خط قاطعہ پر بھی متماثل قطعات بنائیں گے.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 8
متساوی الاضلاع مثلث بھی ہوتی ہے.
Choose an answer
مساوی الزاویہ
مفرجتہ الزاویہ
قائمتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسی مثلث جس کے دو اضلاع کی لکبائی برابر جبکہ تیسرے ضلع کی لکبائی مختلف ہو....... مثلث کہلاتی ہے.
Choose an answer
متساوی الاضلاع
متساوی الساقین
ًمختلف الاضلاع
قائمتہ الزاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
Choose an answer
8
-8
4
16
Previous
Skip
Next
Question # 11
کے گراف کی تشکیل سے مراد ان کے ان نقاط کو مستوی میں ظاہر کرنا اور پھر ان نقاط کو باہم ملاکر ان کے گراف کی تشکیل حآصل کرنا ہے.
Choose an answer
مساوتوں
سوالوں
نمبرز
غیر مساواتوں
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی الجبری جملے کو اس کے اجزائے ضربی کے حاصل ضرب کی شکل میں لکھنے کا عمل کہلاتا ہے.
Choose an answer
تجزی
عاداعظم
عاد
زواضعاف اقل
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ قطقہ خط جو مثلث کے ایک راس کو اس کے سامنے والے ضلع کے وسطی نقطہ سے ملائے مثلث کا ..........کہلاتاہے.
Choose an answer
ارتفاع
وسطانیہ
عمود ناصف
عمود
Previous
Skip
Next
Question # 14
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک چوکور جس کا ہر زاویہ 90 ڈگری ہو...............کہلاتی ہے.
Choose an answer
معین
مستطیل
زوزنقہ
متوازی اضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایک چوکور جس کا ہر زاویہ 90 ڈگری ہو ..............کہلاتی ہے.
Choose an answer
متوازی الاضلاع
مستطیل
زوزنقہ
معین
Previous
Skip
Next
Back