More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مکمل مربع نہ ہوتو مساوات ax2 + bx +c = 0 کے روٹس ہیں.b2-4ac < 0
Choose an answer
غیر حقیقی
ناطق
غیر ناطق
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
دائرے کا مماس اور رداسی قطعہ خط جو نقطہ تماس اور مرکز کو ملائے ایک دوسرے پر ...... ہوتے ہیں
Choose an answer
عمود
مماس
قاطع
نقطہ تماس
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر y تغیر راست ہے x کا تو اس کو لکھتے ہیں
Choose an answer
y ∝ x
y ∝ 1/x
y = k/x
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
محیط پر دیے ہوئے دو نقاط کو ملانے والا قطعہ خط دائرے کا کہلاتا ہے
Choose an answer
محیط
وتر
قوس
قطعہ دائرہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر ایک دائرے کا وتر مرکزی زاویہ °60 بناتا ہے تب وتر اور رداس کی لمبائیاں آپس میں ...... ہوتی ہیں
Choose an answer
برابر
غیر برابر
متوازی
عمود
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی مواد کی انتہائی مدت کے فرق کو کہتے ہیں.
Choose an answer
اوسط
وسعت
چہاری حصہ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
دائروی شکل میں کہلاتی ہے.ACB
Choose an answer
ایک قوس
ایک خط قاطع
ایک وتر
ایک قطر
Previous
Skip
Next
Question # 8
سیٹ میں کوئی رکن نہ ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
تختی سیٹ
خالی سیٹ
یکتا سیٹ
سپر سیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
دائرے کے باہر نقطہ سے کتنے مماس کھنیچے جاسکتے ہیں
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 10
برابر ہوتا ہے-(A∪B)∪C
Choose an answer
A∩(B∪C)
(A∪B)∩C
A∪(B∪C)
A∩(B∩C)
Previous
Skip
Next
Question # 11
دو غیر ہم خط شعاعیں جو کہ ہم سرا بھی ہوں ایک ................ کا تعین کرتی ہیں
Choose an answer
زاویہ
راس
ابتدائی بازو
اختتامی بازو
Previous
Skip
Next
Question # 12
دائرے کے باہر کسی نقطہ سے اس کے کتنے مماس کھینچے جاسکتے ہیں.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 13
خط مماس دائرے کوکتنےنقاط پر قطع کرتا ہے.
Choose an answer
ایک نقطہ
دو نقاط
تین نقاط
کوئی نقطہ نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 14
دوری مساوات کو حل کرنے کے طریقے ہیں.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 15
دائرے کے قطر کے سروں پر کھینچے گئے مماس آپس میں........... ہوتے ہیں.
Choose an answer
متوازی
غیر متوازی
ہم خط
برابر
Previous
Skip
Next
Question # 16
دائرے کا رداس r ہو تو اسکا رقبہ
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Back