More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دائرے کا نصف محیط کا مرکزی زاویہ.........ہوتا ہے
Choose an answer
90°
180°
270°
360°
Previous
Skip
Next
Question # 2
نقطہ (-1,4) ربع میں ہوتا ہے.
Choose an answer
1
11
111
IV
Previous
Skip
Next
Question # 3
دو درجی مساوات کو حل کرنے کے طریقے ہیں
Choose an answer
2
3
4
1
Previous
Skip
Next
Question # 4
دو درجی مساوات کو حل کر کے کتنے طریقے ہیں
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 5
خط ایک ایسا خط مستقیم ہے جو دائرے کے محیط کو دو واضح نقاط پر قطع کرے
Choose an answer
قاطع
مماس
نقطہ مماس
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی دائرے کے بیرونی نقطے سےکتنے مماس کھینچے جاسکتے ہیں.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 7
دو متماثل مرکزی زاویہ جن دو وتروں سے بنتے ہیں ؤہ آپس میں .......... ہوتے ہیں.
Choose an answer
متماثل
غیر متماثل
متوازی
متقاطع
Previous
Skip
Next
Question # 8
دائروی شکل میں کہلاتی ہے.ACB
Choose an answer
ایک قوس
ایک خط قاطع
ایک وتر
ایک قطر
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر دو دائرے ایک دوسرے کو بیرونی طور پر چھوتے ہوں تو ان کے مراکز کا درمیانی فاصلہ برابر ہوتا ہے
Choose an answer
رداسوں کا فرق
رداسوں کا مجموعہ
رداسوں کا حاصل ضرب
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک خط جو دائرے کے ساتھ دو مشترک نقاط رکھتا ہو کہلاتا ہے.
Choose an answer
دائرے کا خط
دائرے کا مماس
دائرے کا قطر
دائرے کا قاطع
Previous
Skip
Next
Question # 11
گروہی یا جماعتی وقفہ کو بذریعہ کلیہ نکالنے کا فارمولا ہے
Choose an answer
سب سے چھوٹی حد . سب سے بڑی حد
سب سے چھوٹی حد + سب سے بڑی حد
سعت / جماعتوں کی تعداد
جماعتوں کی تعداد / سعت
Previous
Skip
Next
Question # 12
تعددی کثیر الاضلاع کئی پہلوؤں کی .......ہے
Choose an answer
بندشکل
مستطیل
دائرہ
مثلث
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک دائرے کی دومتماشل قوسوں میں سے اگر ایک قوس کا مرکزی زاویہ 30° کو تو دوسری کا زاویہ.......... ہوتا ہے
Choose an answer
15°
30°
45°
60°
Previous
Skip
Next
Question # 14
وہ مساوات جس میںx کی جگہ1/x درج کرنے سے تبدیل نہ ہو کہلاتی ہے- ایک
Choose an answer
قوت نمائی مساوات
معکوس مساوات
جذری مساوات
غیر مساوات
Previous
Skip
Next
Question # 15
Cot 60 =----------------
Choose an answer
1/√3
√3
1/2
2
Previous
Skip
Next
Question # 16
دائرے کے باہر کسی نقطہ سے اس کے کتنے مماس کھینچے جاسکتے ہیں.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Back