More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دودرجی مساوات کی معیاری شکل ہے
Choose an answer
bx+c = 0, b ≠ 0
ax2 + bx + c = 0
ax2 = bx = 0, a ≠ 0
ax2 = 0, a ≠ 0
Previous
Skip
Next
Question # 2
سیٹ کو بیان کرنے کے مختلف طریقوںکی تعداد ہوتی ہے
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 3
دائرہ کے دو رداسی قطعات اور ان سے متعلقہ قوس سے گھرا ہوا علاقہ کہلاتا ہے
Choose an answer
دائرے کا سیکٹر
قطعہ خط
قطعہ دائرہ
قوس
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک ہی قطعہ دائرہ میں بننے والے ................. ہاہم برابر ہوتے ہیں
Choose an answer
محصور زاویے
سپلیمنڑی زاویے
مرکزی زاویے
زاویے
Previous
Skip
Next
Question # 5
دائرے کی ایک قوس جو اس کے محیط پر زاویہ بناتی ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
ًمحاصر زاویہ
وتر
رداس
قطر
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک خط مماس دائرے کو.............. کاٹتا ہے.
Choose an answer
تین نقاط
دو نقاط
ایک نقطہ پر
کسی نقطہ پر نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی متغیر X کا احسابی اوسط سے انحراف کا مجموعہ ............... ہے.
Choose an answer
صفر
ایک
ایک جیسا
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
دائرے کا وتر دائرے کو کتنے حصوں میں تقسیم کرتا ہے ؟
Choose an answer
دوحصوں
تین حصوں
چار حصوں
بے شمار حصوں
Previous
Skip
Next
Question # 9
واضح اشیاٰء کا مجوعہ کہلاتا ہے
Choose an answer
تکختی سیٹ
پاور سیٹ
سیٹ
یک رکنی سیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک دائرے میں دو غیر متماثل مرکزی زاویوں کے سامنے والی قوسیں ...... ہوتی ہیں
Choose an answer
متماثل
غیر متماثل
متوازی
عمود
Previous
Skip
Next
Question # 11
دائرے کے کوئی سے دو وتر جو محیط پر مشترک نقطہ پر ملیں ان سے بننے والا زاویہ کہلاتا ہے
Choose an answer
محاصر زاویہ
سائیکلک
مرکزی زاویہ
الف ب ج تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی مثلث میں کوئی سے دو اضلاع کے مربعوں کا تیسرے ضلع کے نصف کے مربع اور اس کے وسطانیہ کے مربع کا مجموعہ ہوتا ہے
Choose an answer
دو چند
برابر
مستطیلی رقبہ
وسطانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
دائرے کے نصف محیط کا مرکزی زاویہ ...... ہوتا ہے
Choose an answer
90°
180°
270°
360°
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایسی قوس جو دائرے کے محیط کے نصف سے چھوٹی ہو کہلاتی ہے
Choose an answer
قوس صغیرہ
قوس کبیرہ
نصف قوس
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
برابر ہوتا ہے-(A∪B)∪C
Choose an answer
A∩(B∪C)
(A∪B)∩C
A∪(B∪C)
A∩(B∩C)
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایک خط جس کا دائرہ کے ساتھ صرف ایک نقطہ مشترک ہو، کہتے ہیں
Choose an answer
دائرےکا Sine
دائرےکا Cosine
دائرےکا Tangent
دائرےکا Secant
Previous
Skip
Next
Back