More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی دائرے میں قوس صغیرہ سے بننے والا مرکزی زاویہ مقدار میں اپنی متعلقہ قوس کبیرہ کے محصور زاویے سے ...... گنا ہوتا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
زاویے جو ایک ہی .........میں واقع ہوں باہم برابر ہوتے ہیں
Choose an answer
برابر
مرکزی زوایہ
قطعہ دائرہ
منفرجہ زاویے
Previous
Skip
Next
Question # 3
مماس کی لمبائی دائرے کے کسی بیرونی نقطہ سے ...... تک ہوتی ہے
Choose an answer
نقطہ تماس
قاطع
مماس
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر دائرے کا وتر مرکزی زاویہ °180 بنائے تو وتر کی لمبائی ...... ہوگی
Choose an answer
رداس سے کم
رداس کے برابر
رداس کا دوگنا
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
نصف دائرے میں محصور زاویہ ہوتا ہے.
Choose an answer
π/2
π/3
π/4
π/6
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی منفرجتہ ازاویہ مثلث میں منفرجہ زاویے کے متقابل ضلع کا مربع باقی دو اضلاع کے مربعون کے مجموعے اور دو چند رقبہ میں ان دو اضلاع میں سے ایک اور اس پر دوسرے کے ظل سے بنتا ہے کے ہوتا ہے
Choose an answer
دو چند
برابر
ظل کے برابر
مستطیلی رقبہ کے برابر
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی دائرے میں گومنے والے نقطہ سے اسی نقطہ تک بننے والا راستہ کہلاتا ہے
Choose an answer
محیط
قوس
قطعہ دائرہ
دائرے کا سیکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 8
دائرے کے قطر کے سروں پر کھینچے گئے مماس آپس میں........... ہوتے ہیں.
Choose an answer
متوازی
غیر متوازی
ہم خط
برابر
Previous
Skip
Next
Question # 9
دائرے جو تین مشترک نقاط رکھتے ہوں
Choose an answer
متراکب ہونا
ہم خطی
منطبق ہونا
مساوی ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 10
سیٹ کو بیان کرنے کے مختلف طریقوں کی تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک دائرے کے قطر کی لمبائی دائرے کے رداس کے کتنے گنا ہوتی ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 12
کی جزوی کسور......قسم ہوتی ہے-X2+1/(x+1)(x2+2)
Choose an answer
A/x+1+ B/x-12
1+A/x+1+ Bx+C/x-1
1+A/x+1 + B/x-1
Ax+B/x+1+ C/x-1
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک دائرے کے وتر کا عمودی ناصف ................... سے گزرتا ہے
Choose an answer
مرکز
عمود
وتر
محیط
Previous
Skip
Next
Question # 14
چوتھا تناسب w ہے.x : y :: v : w
Choose an answer
xy/v
vy/x
xyv
x/vy
Previous
Skip
Next
Question # 15
دو غیر متقاطع دائروں کے کتنے مشترک مماس کھینچے جاسکتے ہیں.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 16
میں b اور c کہلاتے ہیں- تناسب a : b : : c : d
Choose an answer
طرفین
چوتھا تناسب
وسطین
دوسرا تناسب
Previous
Skip
Next
Back