More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
Choose an answer
55°
110°
220°
125°
Previous
Skip
Next
Question # 2
محیط پر دیے ہوئے دو نقاط کو ملانے والا قطعہ خط دائرے کا کہلاتا ہے
Choose an answer
محیط
وتر
قوس
قطعہ دائرہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک 4 سم لمبائی والا وتر مرکز ہر °60 کا زوایہ بناتا ہے دائرے کا رداس ...... ہوگا
Choose an answer
ایک سم
دو سم
تین سم
چار سم
Previous
Skip
Next
Question # 4
دائرے کا مماس اور رداس ایک دوسرے پر ہوتے ہیں.
Choose an answer
متوازی
عمود
عمود نہیں
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
دائرے کے محیط کا حصہ کہلاتا ہے
Choose an answer
دائرہ
رداس
قوس
ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 6
گروہی تعددی جدول کہلاتا ہے.
Choose an answer
مواد
تعدی تقسیم
تعدی کثیرالاضلاع
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
دائرے کا محیط کہلاتا ہے.
Choose an answer
وتر
قطعہ
سرحد
مماس
Previous
Skip
Next
Question # 8
sec² θ - tan² θ = ...........................
Choose an answer
sec² θ
1
sin² θ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک دائرے میں وتر اور رداس کی لمبائیاں برابر ہیں وتر سے بننے والا مرکزی زاویہ ...... ہوگا
Choose an answer
30°
45°
60°
75°
Previous
Skip
Next
Question # 10
دائرے کے نصف قطر پر محیط کا مرکزی زاویہ ہوتا ہے.
Choose an answer
90 ڈگری کا
180 ڈگری کا
270 ڈگری کا
360 ڈگری کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر دو دائروں کے مشترک مماس میں سے ہر ایک کے نقاط مماس دائروں کے مراکز کو ملانے والے خط کی مخالف اطراف میں ہوں تو دائروں کے ایسے مشترک مماس کہلاتے ہیں
Choose an answer
مشترک مماس
معکوس مشترک مماس
راست مشترک مماس
متماثل مشترک مماس
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک خط جس کے ائرے کے ساتھ دونقاط مشترک ہوں کہتے ہیں
Choose an answer
دائرے کا Sine
دائرے کا Cosine
دائرے کا Tangent
دائرے کا Secant
Previous
Skip
Next
Question # 13
سعت معلوم کرنے کا فارمولا ہے
Choose an answer
سب سے چھوٹی حد - سب سے بڑی حد
جماعتوں کی تعداد. جماعتی وقفہ
سب سے چھوٹی حد + سب سے بڑی حد
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
دائرے کے کسی نقطے کا اس کے مرکز تک کا فاصلہ کہلاتا ہے
Choose an answer
رداس
قطر
ایک وتر
ایک قوس
Previous
Skip
Next
Question # 15
دائرے کے نقطہ مرکز سے فاصلہ
Choose an answer
رداس
قطر
وتر
ایک قوس
Previous
Skip
Next
Question # 16
حسابی اوسط ایسا پیمانہ ہے جو متغیر مقدار کی قیمت معلوم کرتا ہےمتغیر کی تمام قیمتوں کے مجموعہ کو ان کی........ پر تقسم کرکے
Choose an answer
تعداد
جماعت یا گروہ
مخرج
شمارکنندہ
Previous
Skip
Next
Back