More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہدایت تو وہی ہے جو اللہ کی
Choose an answer
ہدایت ہے
طرف سے ابراہیم علیہ السلام کو دی
طرف سے موسٰی علیہ السلام کو دی
طرف سے عیسٰی علیہ السلام کو دی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ملت ابراہیمی علیہ اسلام سے رو گردانی کون کرتا ہے؟
Choose an answer
جو عیسائی ہوا
جو یہودی ہوا
جو بے دین ہوا
جو بے وقوف ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 3
اس لیے یہود کم ہی
Choose an answer
ایمان لانے والے ہیں
جھکنےوالےہیں
پھرنے والے ہیں
ماننےوالےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ان لوگوں کے لئے مناسب یہ تھا کہ یہ لوگ ایس جگہوں میں داخل ہوتے
Choose an answer
عاجزی و انکساری کے ساتھ
عظمت و وقار کے ساتھ
پوری قوت کے ساتھ
ڈرتے ہوئے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اور تمہیں آزمائیں گے
Choose an answer
دشمن کے خطرے سے
مال' جان اور پھلوں کی کمی سے
عبادت کی کثرت سے
جانوروں کی کمی سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرآن کا مطلب کیا ہے
Choose an answer
پڑھی جانے والی کتاب
لکھی جانے والی کتاب
پڑھائی جانے والی کتاب
سنائی جانے والی کتاب
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپؐ نے فرمایا کہہ میں اللہ پر ایمان لایا
Choose an answer
اور پھر عبادت میں لگ جا
اور پھر روزی کمانا شروع کردے
اور پھر قرآن کی تلاوت کر
اور پھر اس پر ثابت قدم ہوجا
Previous
Skip
Next
Question # 8
کاش انہیں اس بات کا
Choose an answer
احساس ہوتا
علم ہوتا
اندازہ ہوتا
ادراک ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 9
کتاب کو پہچاننے کے باوجود بھی
Choose an answer
انہوں نے اس سے انکار کیا
وہ اس طرف نہ آئے
وہ دوسری کتاب کے منتظر رہے
وہ سوچتے رہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
قرآن مجید کی موجود ترتیب کو کیا کہتے ہیں
Choose an answer
ترتیب توقیفی
ترتیب اجتہادی
ترتیب اجتماعی
ترتیب نزولی
Previous
Skip
Next
Question # 11
مضارع پر سَوفَ کا لفظ لگانے سے اس کا مفہوم
Choose an answer
حال کے ساتھ خاص ہوجاتا ہے
مستقبل کے ساتھ خاص ہوجاتا ہے
ماضی استمراری کے ساتھ خاص ہوجاتا ہے
حال اور مستقبل دونوں کے لیے ہوجاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
صحیحین کہا جاتا ہے-
Choose an answer
موطا اور متذرک
صحیح بخاری مسلم
ترمذی اور نسائی کو
ابن ماجہ اور مشکوۃ کو
Previous
Skip
Next
Question # 13
ان نشانیوں کا انکار کرتے ہیں صرف
Choose an answer
منافقین
کافرین
عیسائی
فاسق
Previous
Skip
Next
Question # 14
تیرا ہر قدم جو نماز کی طرف اٹھتا ہے
Choose an answer
تجھے نیکیاں دلاتا ہے
تجھے مقرب بندوں میں شامل کراتا ہے
تیری طرف سے صدقہ ہے
تیرا مقام بلند کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
ارکان اسلام میں چوتھی حیثیت کس کو حاصل ہے
Choose an answer
زکوۃ
نماز
روزہ
جہاد فی سبیل اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
ان میں سے بعض ان پڑھ ایسے بھی ہیں جو اپنے باطل خیالات کے علاوہ
Choose an answer
کسی چیز کا علم نہیں رکھتے
کتاب کا علم ہی نہیں رکھتے
کسی چیز کی خواہش نہیں کرتے
کتاب کا علم ہی نہیں رکھتے
Previous
Skip
Next
Question # 17
جمع مکسر کے اوزان ......................... ہیں
Choose an answer
پانچ
چھ
نو
متعدد
Previous
Skip
Next
Question # 18
حضور اکرمﷺ پر سب سے پہلے کون سی سورت نازل ہوئی
Choose an answer
سورۃ الکوثر
سورۃ العصر
سورۃ العلق
سورۃ الشمس
Previous
Skip
Next
Question # 19
حدیث وحی کی کون سی قسم ہے
Choose an answer
جلی
غیر متلو
متلو
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 20
کتاب اللہ کے بعد شریعت کا سب سے بڑا ماخذ ہے
Choose an answer
حدیث
قیاس
اجتہاد
توریت
Previous
Skip
Next
Question # 21
سب سے پہلے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ نے حدیث میں جو کتاب لکھی اس کا نام کیا تھا ؟
Choose an answer
کتاب الاآثار
کتاب المراسیل
کتاب الموطا
کتاب السنن
Previous
Skip
Next
Back