More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اللہ کی کتاب کو ایک گروہ نے اس طرح پیٹھ پیچھے پھینک دیا گویا
Choose an answer
وہ لوگ مانتے ہی نہیں
جانتے ہی نہیں
تعلق ہی نہیں رکھتے
عقل ہی نہیں رکھتے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک گروہ ان میں سے جانتے بوجھتے
Choose an answer
حب کو چھپاتا ہے
نافرمانی کرتا ہے
آپ کا انکار کرتا ہے
اعتراض کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہم نے تم ہی میں سے بھیجا ہے تمہاری طرف
Choose an answer
ایک فرشتہ
ایک جن
ایک رسول
ایک انسان
Previous
Skip
Next
Question # 4
تمہیں چاہیے کہ عمل کرو
Choose an answer
میری سنت پر
میری اور دوسرے انبیاء کی سنت پر
میری اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی سنت پر
میری اور خلفائے راشدین کی سنت پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
تم جہاں کہیں بھی ہو اپنا چہرہ کر لو
Choose an answer
مسجد حرام کی طرف
مسجد نبوی کی طرف
مدینہ منورہ کی طرف
مکہ مکرمہ کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 6
عربی گرائمر میں تعداد کے لحاظ سے اسم کی
Choose an answer
ایک قسم ہے
تین قسمیں ہیں
چارقسمیں ہیں
دو قسمیں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
عربی میں ہر بامعنی لفظ کو
Choose an answer
جملہ کہتے ہیں
کلمہ کہتے ہیں
اسم کہتے ہیں
فعل کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کافر نہیں چاہتے کہ تم پر نازل ہو رب کی طرف سے
Choose an answer
کوئی آیت
کوئی بھلائی
کوئی حکم
کوئی رحمت
Previous
Skip
Next
Question # 9
پھر اس کو جانتے بوجھتے
Choose an answer
بدل ڈالتا ہے
بھلا دیتا ہے
ترک کردیتا ہے
چھپا دیتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
گناہ وہ ہے
Choose an answer
جو تیرے دل میں کھٹکے
جو تجھے غلط راستہ پر لے جائے
جو تجھے نقصان پہنچائے
جو تجھے مایوس کردے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اہل ایمان کی دوسری خوبی
Choose an answer
زکوۃ ادا کرنا
اللہ پر ایمان
نماز کا قیام
جہاد فی سبیل اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
تمہیں چاہیئے کہ حضورﷺ کی بات
Choose an answer
دوسروں تک پہنچاؤ
پر عمل کرو
غور سے سنو
محفوظ رکھو
Previous
Skip
Next
Question # 13
ختم القلوب گمراہی کا درجہ ہے
Choose an answer
ابتدائی
آخری
ثانوی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
قرآنی مجید کے قرآن مجید میں کتنے نام مذکور ہیں
Choose an answer
70
55
60
110
Previous
Skip
Next
Question # 15
اللہ تعالیٰ نے فرائض مقرر کردیئے ہیں اس لیے انہیں
Choose an answer
دوسروں سے مت پوچھو
ضائع نہ کرو
لوگوں میں پھیلاؤ
صحیح طریقے سے سمجھو
Previous
Skip
Next
Question # 16
کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ ہی کے لیے ہے
Choose an answer
آسمانوں کی بادشاہی
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی
لوگوں کی حکومت
تمام کائنات کی حکومت
Previous
Skip
Next
Question # 17
فقہ جعفریہ کی حدیث کی مستند کتابوں کی تعداد
Choose an answer
تین ہے
چار ہے
دو ہے
چھ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 18
عربی میں مادہ کو ظاہر کرنے والے لفظ یا صیغہ کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
مذکر
مونث
واحد
تثنیہ
Previous
Skip
Next
Question # 19
سنن ابوداؤد کے مصنف کا نام ہے
Choose an answer
محمد ابن اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ
سلیمان بن اشعت رحمتہ اللہ علیہ
ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ رحمتہ اللہ علیہ
محمد بن عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ
Previous
Skip
Next
Question # 20
بخاری شریف میں احادیث کا کل تعداد ہے
Choose an answer
8900
9000
9200
9100
Previous
Skip
Next
Question # 21
اس نے کہا مجھے بتائیے
Choose an answer
نماز کیا ہے
روزہ کیا ہے
اسلام کیا ہے
جہاد کیا ہے
Previous
Skip
Next
Back