More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورۃ البقرہ ہے
Choose an answer
مدنی
مکی
عجمی
عراقی
Previous
Skip
Next
Question # 2
امام ابن ماجہ نے وفات پائی
Choose an answer
275 ھ
290 ھ
260ھ
273ھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
بنی اسرائیل کو فضیلت دی گئی تھی
Choose an answer
تمام زمانوں پر
تمام جہانوں پر
تمام انبیاء پر
تمام امتوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
جمع مکسر کے اوزان ......................... ہیں
Choose an answer
پانچ
چھ
نو
متعدد
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالیٰ پاک ہے اور وہ قبول کرتا ہے
Choose an answer
تمام چیزیں
پاک چیزیں
مشتبہ چیزیں
تمام قربانیاں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہم نے تم کو بنایا ہے
Choose an answer
بہترین امت
آخری امت
امت وسط
امام الامم
Previous
Skip
Next
Question # 7
یہود اس سے پہلے کفار کے مقابلے میں
Choose an answer
کمزور تھے
طاقتور تھے
فتح و نصرت کی دعائیں مانگتے تھے
اللہ تعالیٰ کی مدد مانگتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 8
حدیث میں قتلِ مسلم کی جائز صورتیں بیان کی گئی ہیں
Choose an answer
دو
چار
پانچ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 9
اقامتِ صلوۃ لوگوں کی صفت ہے
Choose an answer
اہل تقویٰ کی
اہل کتاب کی
اہل علم کی
اہل فلسفہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر وہ تمہارے پاس قیدی بن کر آئیں تو
Choose an answer
ان کو قتل کر ڈالتے ہو
گھروں سے نکالتے ہو
مشقت والا کام لیتے ہو
پیسے لے کر چھوڑتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 11
اللہ تعالیٰ مومنوں کو اسی چیز کا علم دیتا ہے جس کا اس نے حکم دیا تھا
Choose an answer
اپنے فرشتوں کو
حضرت آدمؑ کو
حضور اکرمﷺ کو
اپنے پیغمبروں کو
Previous
Skip
Next
Question # 12
امام ابن ماجہ پیدا ہوئے
Choose an answer
209 ھ میں
215 ھ میں
217 ھ میں
220 ھ میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے جمع قرآن کی کمیٹی کا ذمہ دار کس کو بنالیا تھا؟
Choose an answer
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
حضرت زید رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اسے اس طرح پڑھتے ہیں
Choose an answer
جس طرح پڑھنے کا حق ہے
جیسے کوئی پڑھتے ہیں
جیسے دوسری کتابیں
جیسے اگلی کہانیاں
Previous
Skip
Next
Question # 15
بے شک ہم نے آپ کو حق وصداقت کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور
Choose an answer
تعلیم دینے والا بناکر بھیجا
ڈرانے والا بنا کر بھیجا
تسلی دینے والا بناکر بھیجا
حکومت کرنے والا بناکر بھیجا
Previous
Skip
Next
Question # 16
اور آدمؑ کو سکھلادیتے
Choose an answer
چند چیزوں کے نام
زمینی چیزوں کے نام
تمام چیزوں کے نام
بے شمار چیزوں کے نام
Previous
Skip
Next
Question # 17
حضرت موسیؑ کا انتقال ہوا
Choose an answer
وادی کشمیر میں
وادی تیہہ میں
یردشلم میں
جدہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 18
پھر بنی اسرائیل کے دل ایسے سخت ہوگئے جیسے
Choose an answer
پتھر
لوہا
لکڑی
پہاڑ
Previous
Skip
Next
Question # 19
اگر اللہ کا فضل اور رحمت شامل نہ ہوتی تو تم لوگ
Choose an answer
سخت نقصان اٹھانے والے ہوتے
بالکل راہ ہدایت سے بھٹک جاتے
صحرا میں پھرتے رہتے
فنا ہو جاتے
Previous
Skip
Next
Question # 20
حضورﷺ نے فرمایا مجھے حکم ہے کہ جب تک لوگ تو حیدورسالت کا اقرار نہیں کرتے
Choose an answer
میں انہیں مکہ میں نہ رہنے دوں
میں ان سے جزیہ وصول کروں
میں ان سے جنگ کروں
میں انہیں چین سے نہ بیٹھنے دوں
Previous
Skip
Next
Question # 21
کیا میں نے تمہیں کہا تھا کہ میں زمین وآسمان کی
Choose an answer
ظاہری چیزیں جانتا ہوں
خفیہ چیزیں جانتا ہوں
تمام باتیں جانتا ہوں
چند باتیں جانتا ہوں
Previous
Skip
Next
Back