More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے
Choose an answer
دین اسلام کی طرف
رسولؐ کی پیروی کی طرف
سیدھی راہ کی طرف
ایمان کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضوراکرمﷺ نے ارشاد فرمایا نہ کسی کو نقصان پہنچاؤ اور
Choose an answer
نہ کسی کو فائدہ پہنچاؤ
نہ کسی کو تکلیف دو
نہ پریشانی میں رہو
نہ خود نقصان اٹھاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 3
اور آدمؑ کو سکھلادیتے
Choose an answer
چند چیزوں کے نام
زمینی چیزوں کے نام
تمام چیزوں کے نام
بے شمار چیزوں کے نام
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک اللہ کو چھوڑ کر بلا لو اپنے تمام
Choose an answer
معبودوں کو
رشتہ داروں کو
سرداروں کو
مددگاروں کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سا فرشتہ انسانی شکل میں آپﷺ کے پاس آیا
Choose an answer
حضرت میکائیلؑ
حضرت اسرافیلؑ
حضرت جبرائیلؑ
حضرت عزرائیلؑ
Previous
Skip
Next
Question # 6
بلکہ ان میں سے اکثر
Choose an answer
حضر موسیؐ کو نہیں مانتے
حضر عیسیؐ کو نہیں مانتے
نبیوں کو نہیں مانتے
ایمان نہیں لاتے
Previous
Skip
Next
Question # 7
قرآن 55 نام گنوائے ہیں
Choose an answer
جلال الدین سیوطی نے
علامہ شبیر عثمانی نے
امام ترمذی نے
سید سلیمان ندوی نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسے کافروں کا خود
Choose an answer
نبی دشمن ہے
فرشتہ دشمن ہے
اللہ تعالیٰ دشمن ہے
انسان دشمن ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب کبھی روشنی ہوتی ہے تو اس میں
Choose an answer
دوڑتے ہیں
سرکتے ہیں
ڈرتے ہیں
چلتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
فَوَلِ کا معنی ہے
Choose an answer
تم مالک بنو
تم متولی بنو
تم منہ موڑو
تم دوست بنو
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ کون سی لڑائی تھی جس میں حفاظ کی بہت بڑی تعداد شہید ہو گئی ؟
Choose an answer
قادسیہ
بدر
یمامہ
حنین
Previous
Skip
Next
Question # 12
جو لوگ اللہ کی نازل کی ہوئی کھلی نشانیوں اور ہدایات کو
Choose an answer
چھپاتے ہیں
واضح کرتے ہیں
سکھاتے ہیں
بھلادیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
تحویل قبلہ کا مطلب ہے-
Choose an answer
قبلہ کی طرف دیکھنا
قبلہ کا احترام کرنا
قبلہ سے روگردانی کرنا
قبلہ کا تبدیل ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 14
ہم سب اللہ ہی کے لئے ہیں اور اللہ ...................
Choose an answer
ہی کے ہم تابعدار ہیں
ہی نے ہم کو پیدا کیا ہے
ہی ہم کو رزق دیتے ہیں
ہی کی طرف لوٹ جانا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
ثیب کے معنی ہیں-
Choose an answer
شادی شدہ
غیر شادی شدہ
زانی
بدکار
Previous
Skip
Next
Question # 16
صحیحین کا مطلب ہے
Choose an answer
صحیح بخاری اور صحیح مسلم
صحیح بخاری اور سنن ابن ماجہ
صحیح مسلم اور سنن ترمذی
صحیح مسلم اور موطا امام مالک
Previous
Skip
Next
Question # 17
آپؐ نے فرمایا کہہ میں اللہ پر ایمان لایا
Choose an answer
اور پھر عبادت میں لگ جا
اور پھر روزی کمانا شروع کردے
اور پھر قرآن کی تلاوت کر
اور پھر اس پر ثابت قدم ہوجا
Previous
Skip
Next
Question # 18
ابراہیمؑ کے دین سے بے رغبتی کون اختیار کرتا ہے
Choose an answer
جو عیسائی ہو
جو بیوقوف ہو
جو بے دین ہو
جو یہودی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 19
بَعَثْنٰکُمْ کا معنی ہے
Choose an answer
ہم نے تم کو اٹھایا
ہم نے تم کو زندہ کیا
ہم نے تم کو بھیجا
ہم نے تم کو بٹھایا
Previous
Skip
Next
Question # 20
خطوۃ کا معنی ہے
Choose an answer
نشان قدم
نشان قلم
نشان زخم
نشان ضرب
Previous
Skip
Next
Question # 21
فترۃ الواحی کے کیا معنی ہیں
Choose an answer
وحی کاتسلسل
وحی کا بوجھ
آغاز وحی
وحی کا رک جانا
Previous
Skip
Next
Back