More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تمہیں چاہیے کہ عمل کرو
Choose an answer
میری سنت پر
میری اور دوسرے انبیاء کی سنت پر
میری اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی سنت پر
میری اور خلفائے راشدین کی سنت پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
جس نے رسولﷺ کی اطاعت اس نے
Choose an answer
صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی اطاعت کی
اللہ کی اطاعت کی
تمام انبیاء کی اطاعت کی
اپنا مقصد پالیا
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالیٰ نے ہر چیز پر احسان کرنا
Choose an answer
نیکی قرار دیا ہے
اپنی سنت قرار دیا ہے
فرض قرار دیا ہے
انسان کی مرضی پر چھوڑ دیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہم نے تمہیں بنایا
Choose an answer
امت وسط
بہترین شخصیت
امت جدید
نیک لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 5
پس تم سبقت حاصل کرو
Choose an answer
نمازوں میں
انفاق فی سبیل اللہ میں
نیکی کے کاموں میں
روزوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اسلامی احکامات پر عمل
Choose an answer
حدیث کے مطالعہ کے بغیر ممکن نہیں
عربی زبان کی واقفیت کے بغیر ممکن نہیں
صحابہ کی زندگی کے مطالعہ کے بغیر ممکن نہیں
دینی سوچ کے بغیر ممکن نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
فعل ماضی کس سے بنایا جاتا ہے
Choose an answer
فعل ماضی سے
فعل مضارع سے
امر سے
نہی سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
بیوقوف لوگ عنقریب کہیں گے انہیں کسی چیز نے پھیردیا
Choose an answer
ان کے دین سے
ان کے نبی سے
ان کی کتاب سے
ان کے قبلہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
بن اسرائیل نے گائے کی عمر کے بارے میں پوچھا تو فرمایا
Choose an answer
بچھایا ہو
بوڑھی ہو
اوسط عمر کی ہو
نئی پیدا ہوئی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 10
آل فرعون بنی اسرائیل کے
Choose an answer
بیٹوں کو قتل کرتے تھے
غلاموں کو قتل کرتے تھے
نصف لوگوں کو قتل کرتے تھے
عمر رسیدہ لوگوں کو قتل کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 11
تمام لوگوں کے جان اور مال محفوظ ہیں سوائے اس کے کہ
Choose an answer
اس کی اولاد تقاضا کرے
اسلام تقاضا کرے
رشتہ دار تقاضا کریں
حکمران تقاضا کرے
Previous
Skip
Next
Question # 12
مومن کو چاہیے کہ اپنے پڑوسی کی
Choose an answer
عزت کرے
مدد کرے
رہنمائی کرے
فریاد سنے
Previous
Skip
Next
Question # 13
اور اہل ایمان قائم کریں گے
Choose an answer
زکوٰۃ اور روزہ
نماز اور زکوٰۃ
زکوۃ اور حج
نماز اور روزہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
تدوین قرآن کے ادوار ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 15
تو وہ کہتے ہیں ہم ایمان لاتے ہیں
Choose an answer
اس پر جواب اتری ہے
اس پر جو اس سے پہلے اتری ہے
اس پر جو ہم پر اتری ہے
اس پر جس کے ہم منتظر ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
ترمذی شریف کی احادیث کی تعداد ہے
Choose an answer
2662
2595
2692
2962
Previous
Skip
Next
Question # 17
اور جب ہم نے یہود سے عہد لیا تھا کہ آپس میں
Choose an answer
لڑائی جھگڑا نہ کرو گے
بہتان نہ لگاؤ گے
خون ریزی نہ کرو گے
دھوکہ بازی نہ کروگے
Previous
Skip
Next
Question # 18
خوشخبری دے دو
Choose an answer
صبر کرنے والوں کو
نماز ادا کرنے والوں کو
زکوٰۃ دینے والوں کو
شکر کرنے والوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 19
قرآن مجید کے نزول کی ترتیب کو کیا کہتے ہیں
Choose an answer
ترتیب توقیفی
ترتیب اجتہادی
ترتیب نزولی
ترتیب صعودی
Previous
Skip
Next
Question # 20
ان کے ہاتھوں کا لکھا بھی ان کے لیے
Choose an answer
ہلاکت کا باعث ہے
اجر کا باعث ہے
کامیابی کا باعث ہے
بہترین ہے
Previous
Skip
Next
Question # 21
اللہ کی کتاب کو ایک گروہ نے اس طرح پیٹھ پیچھے پھینک دیا گویا
Choose an answer
وہ لوگ مانتے ہی نہیں
جانتے ہی نہیں
تعلق ہی نہیں رکھتے
عقل ہی نہیں رکھتے
Previous
Skip
Next
Back